امریکہ کا پاکستان کو بھارت سے ‘ذمہ دارانہ تعلقات‘ کا ’مشورہ‘
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی ہم منصب بلنکن کے ساتھ مختلف اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ بلنکن نے پاکستانی وزیر کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنے اور قرضوں میں نرمی کے لیے چین سے بات چیت کا مشورہ دیا امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی…
مسولینی کے بعد پہلی بار اٹلی میں انتہائی دائیں بازو کی حکومت کا امکان، مہاجرین کے لیے خطرہ؟
اٹلی میں عام انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعد انتہائی دائیں بازو کی رہنما جورجیا میلونی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے کے قریب ہیں، جو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اٹلی میں انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی رہنمائی کریں گی عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…
اگر روس نے یوکرین پر جوہری حملہ کیا تو ممکنہ نتائج کیا ہوں گے؟
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے بعد ایک بار پھر مغرب میں اس بات پر بحث چھڑ گئی ہے کہ اگر ایسا ہوا تو وہ کیسے جواب دے گا؟ واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا تھا ”اگر…
تین سال بعد دنیا کا ہر چوتھا آئی فون بھارت میں بنا ہوا ہوگا
دنیا کے بڑے مالیاتی کاروباری اداروں میں سے ایک ’جے پی مورگن‘ کے مطابق آج سے تین سال بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا ہر چوتھا آئی فون بھارت میں تیار شدہ ہوگا، جو چین کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی موبائل فون مارکیٹ ہے جے پی مورگن کے مالیاتی تجزیہ کاروں…
بھارت: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن، سو مسلمان شہری گرفتار
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے تعلق رکھنے والے کم از کم ایک سو افراد کو مبینہ طور پر ’دہشت گردی میں ملوث‘ ہونے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے انڈین ایکسپریس کے مطابق دس ریاستوں میں ہونے والے…
مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج میں شدت، مزید ہلاکتیں ”اخلاقی پولیس کیا ہے؟“
ایران میں مہسا امینی عرف ژینا نامی بائیس سالہ خاتون کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد پھوٹ پڑنے والا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ انٹرنیٹ سروسز بھی تقریباً معطل کر دی گئی ہیں اور ملک میں موجود دو مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ تک رسائی…
جاپان : وزیر اعظم کے دفتر کے قریب شہری نے خود کو آگ لگا لی
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے کو جنوبی جاپان میں ایک سیاسی تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق سے انکار کر دیا لیکن حکومت کا کہنا کہ سرکاری عمارت کے قریب ایک جھلسا ہوا شخص پایا گیا…
پاکستان کا ایک اور وفد اسرائیل کے دورے پر پہنچ گیا
اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا ہے، جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے آئی ٹوئنٹی فور نیوز نے بتایا ہے کہ اس وقت ایک پاکستانی وفد بھی…