کینیڈا: چاقو زنی کے واقعات میں دس افراد ہلاک
کینیڈا میں چاقو مارنے کے واقعات میں 10 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے، پولیس نے اس سلسلے میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جس میں زیادہ تر واقعات کم آبادی والے ایک قصبے میں ہوئے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک…
ہنرمندوں اور لیبر کی کمی، آسٹریلیا کا امیگریشن میں بڑے اضافے کا اعلان
آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں مالی سال میں مستقل امیگریشن کی تعداد پینتیس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ پچانوے ہزار تک کر دی جائے گی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ آسٹریلوی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے، جب ملک…
فلسطینیوں کی آواز دبانے پر گوگل کی ملازمہ احتجاجاً مستعفی
عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی جانب سے فلسطینیوں کی آواز دبانے اور اسرائیلی فورسز کے ساتھ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور نگرانی سے متعلق ایک ارب کے معاہدے کے بعد گوگل کی ملازمہ نے استعفیٰ دے دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سرچ…
چین سے مقابلہ‘: پہلا بھارتی ساختہ طیارہ بردار جہاز وکرانت سمندر کے میدان میں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعے کو جنوبی شہر کوچین میں بھارت کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کی رونمائی کردی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس جہاز کی تیاری پر سترہ برس لگے اور اس کا مقصد چین کی بحری طاقت کا مقابلہ کرنا ہے البتہ…
اٹھائیس سال پاکستانی جیل میں گزارنے والے بھارتی جاسوس کلدیپ کیا کہتے ہیں؟
جاسوسی کے الزام میں اٹھائیس سال پاکستان کی جیل میں قید رہنے والے گجرات کے کلدیپ یادو رہائی کے بعد 25 اگست کو احمد آباد میں اپنے گھر واپس پہنچے کلدیپ کو جاسوسی کے الزام میں سن 1994ع میں گرفتار کیا گیا تھا گجرات یونیورسٹی سے قانون میں گریجویٹ کی ڈگری یافتہ…
لیڈی ڈیانا کی موت: آٹھ سازشی نظریے جو اب بھی زندہ ہیں
یہ 31 اگست 1997ع کی رات کی بات ہے، جب ایک خوفناک واقعہ پیش آیا اور دنیا بھر میں ایک سکوت سا طاری ہو گیا یہ واقعہ برطانوی شہزادی ڈیانا پیرس میں ایک جاں لیوا کار حادثے میں ہلاکت کا تھا اس حادثے کے اثرات پوری دنیا میں محسوس کیے گئے، لیکن یہ وہ مقام…
چین نے اویغور مسلمانوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی: اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ نے چین کے مغربی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے میں اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تشدد کے الزامات مصدقہ ہیں اقوام متحدہ نے باوثوق اطلاعات کی بنیاد پر اپنی انتہائی اہم رپورٹ میں کہا ہے کہ ایغور مسلمانوں کو تفریق آمیز قید و…
انسان کو چاند پر بھیجنے کا منصوبہ، ناسا دوسری بار کوشش کرے گا
امریکی خلائی ادارے ناسا پہلی کوشش کی ناکامی کے بعد ہفتے کے روز پھر سے آرٹیمس مشن کے تحت جدید راکٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش کرے گا واضح رہے کہ ناسا کے اب تک کے ’سب سے طاقتور راکٹ‘ کی پرواز پیر کو تکنیکی مسائل کی بنا پر نہیں ہو سکی تھی انجن میں…