برازیل کی آزادی کے دو سو سال – ایک ٹوٹے وعدے کی کہانی
دنیا میں ایسے ملکوں کی تعداد بہت کم ہے، جو برازیل کی طرح قدرتی وسائل کی دولت سے مالامال ہیں۔ اس کے باوجود یہاں غربت ایک عام سی بات ہے جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے نمائندے فلپ لشٹربیک اپنے تبصرے میں برازیل کے ماضی و حال پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں کہ…
دنیا کے 90 فیصد ممالک میں معیارِ زندگی روبہِ زوال۔۔۔ اقوام متحدہ
ورونا وائرس کی وبا، موسمیاتی تبدیلیاں اور یوکرین کی جنگ کے مشترکہ اثرات پوری دنیا پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ بتیس برسوں میں پہلی بار اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے انڈیکس میں دو برس سے مسلسل گراوٹ نوٹ کی گئی ہے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے…
ایمازون بھارت میں پاکستانی ’روح افزا‘ کی فروخت بند کرے، عدالت
بھارت میں دہلی ہائی کورٹ نے ایمازون کو حکم دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تیار کردہ ’روح افزا‘ شربت کو بھارت میں فروخت ہونے والی ای-ریٹیل اشیاء کی اپنی فہرست سے ہٹا دے واضح رہے کہ مقبولِ عام مشروب ”روح افزا“ تیار کرنے والی بھارتی کمپنی ہمدرد نے عدالت سے شکایت…
جب کینیا کے درختوں میں کھیلتی شہزادی کو اچانک ملکہ بننے کی اطلاع ملی۔۔
برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں بیلمورل میں وفات پا گئی ہیں۔ انہوں نے 70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کی۔ جمعرات کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش ظاہر کیے جانے کے بعد ان کا خاندان سکاٹ لینڈ میں ان کی…
پرل فارمنگ: بھارت میں موتیوں کی پیداوار کی صنعت کیسے فروغ پا رہی ہے؟
سنہ 2016ع میں نریندرا گروا شدید مالی مشکلات کا شکار تھے۔ راجھستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں رینوال میں اُن کی کتابوں کی ایک چھوٹی سی دکان مسلسل گھاٹے میں جا رہی تھی اپنے خاندان کی کفالت کرنے والے نریندرا گروا کچھ خاص تعلیم یافتہ بھی نہیں تھے۔ اسی صورتحال کے…
اویغور مسلمانوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے باوجود پاکستان نے چینی اقدامات کی حمایت کر دی
پاکستان نے چین کے صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بیجنگ کی جانب سے اویغور مسلمانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی، ہم آہنگی اور امن و استحکام کے لیے کوششوں کی…
بھارتی کسان خودکشی کیوں کر رہے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کسانوں پر پڑنے والے مالیاتی بوجھ خود کشیوں کی تعداد میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات مہاراشٹر میں پیش آ رہے ہیں۔ بھارت کی خوشحال ترین ریاستوں میں سے ایک…
اسرائیل نے فلسطینیوں سے محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا!
اسرائیل نے کسی فلسطینی سے رومانی محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا ہے اور اس حوالے سے نئے قوانین وضع کیے ہیں نئے قوانین کے تحت غیر ملکیوں کو تیس دن میں بتانا پڑے گا کہ آیا ان کے کسی فلسطینی کے ساتھ رومانوی تعلقات ہیں نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب…