جنوبی کوریا: سام سنگ کے مالک کو صدارتی معافی مل گئی
جنوبی کوریا کی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ سام سنگ کے مالک ارب پتی تاجر لی جے یونگ کو ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے میں مدد کے لیے پھر سے بحال کر دیا جائے گا یاد رہے کہ لی جے یونگ کو گزشتہ برس مالی جرائم کا قصوروار قرار دیا گیا تھا…
شیخ رحیم اللہ حقانی: طالبان کے حامی سرکردہ افغان عالم مبینہ خودکش حملے میں ہلاک
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان انتظامیہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ‘افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ شیخ رحیم اللہ حقانی دشمنوں کے ایک بزدلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں’ افغان طالبان کے ایک ترجمان بلال کریمی نے اپنی ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے…
امریکہ میں پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کا مبینہ قاتل گرفتار
امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبکرکی کی پولیس کا کہنا ہے کہ چار مسلمانوں کے قتل کے ’مرکزی ملزم‘ کو گرفتار کر لیا گیا ہے پیر کو اکیاون برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گھر…
چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار
چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس کم خودمختاری دینے کا اشارہ ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ نے اپنی رپورٹ…
بنگلہ دیش: خواتین رضاکاروں کی ٹیم سمندری طوفانوں کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟
بنگلہ دیش میں لوگوں کو آفات سے بچانے کے لیے ایک عالمی سطح کا نظام موجود ہے، جس میں خواتین کی بہتر مدد کے لیے خواتین رضاکاروں کی فوج بھی شامل ہے۔ اس نظام میں دوسرے ممالک کے لیے سیکھنے کے لئے بہت کچھ موجود ہے چینا مستری بھی انہی رضاکاروں میں شامل ہیں، جن…
لاطینی امریکہ میں ’مصنوعی منشیات‘ کا بڑھتا استعمال
لاطینی امریکہ کے خطے میں منشیات کے استعمال میں تبدیلی آ رہی ہے اور ’مصنوعی منشیات‘ کا استعمال تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ جس کے بعد ’فینٹانل‘ میکسیکو میں منشیات کے تاجروں اور اسمگلروں کے لیے ایک انتہائی منافع بخش برآمد بن گئی ہے یاد رہے کہ رواں سال فروری…
ناصر اقبال نے سعودی جیلوں سے 155 پاکستانیوں کو کیسے رہا کرایا
سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے گذشتہ دو سالوں کے دوران سعودی عرب کی جیلوں سے ایک سو پچپن پاکستانی قیدیوں کی رہائی میں مدد فراہم کی ہے ناصر اقبال نامی پاکستانی شہری نے اس کام کے لیے ساڑھے ستائیس لاکھ ریال کج خطیر رقم کا انتظام کرکے جرمانوں کی ادائیگی…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 29 افراد جاں بحق ’حملے ایک ہفتے تک جاری رہ سکتے ہیں‘
فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران بچوں سمیت اب تک 29 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس کے زیر انتظام علاقے میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کو اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک ہلاک افراد میں…