”گائے ذبح کرنے پر پانچ قتل کر چکے ہیں“ بی جے پی رہنما کا دعویٰ
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے راجستھان کے رہنما گیان دیو آہوجا نے کہا ہے ”گائے کو ذبح کرنے کے معاملے پر اب تک ہم پانچ افراد کو قتل کر چکے ہیں“ بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق گیان دیو کی ایک وڈیو سامنے آئی…
روسی صدر ’پیوٹن کا ذہن‘ سمجھے جانے والے فلسفی کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک
روسی دارالحکومت ماسکو کے قریب صدر ولادیمیر پیوٹن کے انتہائی قریبی ساتھی کی بیٹی ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئی ہیں دریا ڈوگینا کے والد روسی فلسفی الیگزینڈر ڈوگن کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ذہن بھی کہا جاتا ہے روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق دریا ڈوگینا کی موت…
جاپان میں نوجوانوں کو زیادہ شراب پینے پر مجبور کرنے کی مہم
نوجوانوں کی شراب سے کنارہ کشی کو عام طور پر ایک مثبت رجحان سمجھ کر اس کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے، لیکن جاپان میں معاملہ اس کے الٹ ہی نظر آتا ہے جاپان کے نوجوانوں میں شراب نوشی اتنی عام نہیں جتنی وہاں کی بزرگ آبادی میں ہے۔ مگر چند سرکاری ادارے وہاں ایک خاص…
بھارت کے دلت اور چین کے ایغور غلامی کی جدید شکلیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں غلامی اپنی نئی شکل میں موجود ہے۔ چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازمین اس میں شامل ہیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق…
ہولوکاسٹ اور فلسطینی صدر کا بیان: جرمنی میں پولیس تفتیش شروع
جرمن پولیس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اسرائیل کی فلسطینیوں سے متعلق پالیسی کے تناظر میں ہولوکاسٹ کے حوالے سے چانسلر شولس کے ساتھ برلن میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دیے گئے حالیہ متنازعہ بیان کی تفتیش شروع کر دی ہے جرمن دارالحکومت برلن کی پولیس کی…
’اچھے سنسکار تھے‘، بی جے پی رہنما کی بلقیس بانو کے ریپسٹس کی حمایت
بھارتی ریاست گجرات میں بیس برس قبل ہونے والے فسادات کے دوران مسلمان خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے مجرموں کو رہا کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کررہی ہے سنہ 2002ع میں گجرات…
پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت غیر ملکی مجرموں اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فرار ہونے والے مجرموں کو برطانیہ سے پاکستان واپس لایا جا سکے گا برطانیہ میں مقیم امیگریشن قانون کے ماہر محمد امجد نے اس معاہدے کو…
طالبان نے ناکارہ جہاز اور ہیلی کاپٹر مرمت کرا لیے، آزمائشی پروازیں
طالبان کے فوجی طیارے بدھ کے روز افغان دارالحکومت پر گرجتے رہے جب گروپ کی وزارت دفاع نے حال ہی میں مرمت شدہ ہارڈ ویئر کا تجربہ کیا، اس کا زیادہ تر حصہ قابض غیر ملکی افواج نے چھوڑ دیا تھا اور جب سے طالبان نے ایک سال قبل اقتدار حاصل کیا تھا افغانستان میں…