بلڈوزر جسٹس: ”آواز اٹھاؤ گے تو گھر تباہ بن کر دیا جائے گا!
بھارت کے متعدد شہروں نے مسلمانوں کے مکانات اور کاروباری عمارات گرائے جانے کے خلاف احتجاج پھوٹ پڑے ہیں ناقدین حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ان اقدامات کو ’بلڈوزر جسٹس‘ قرار دے رہے ہیں، جس کا مقصد مسلمان اقلیت کے ایکٹوسٹس کو سزا دینا ہے…
گرمی کی لہر سے کینساس میں ہزاروں مویشی ہلاک
امریکی ریاست کینساس کے کئی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر سے اب تک ہزاروں مویشی ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ایک جانب تو یوکرین پر روسی حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے کینساس میں غذا کی فراہمی متاثر ہوئی ہے تو…
فوجی بھرتی کے نئے نظام کے خلاف بھارت میں مظاہرے، ٹرین نذرِآتش
بھارت کی متعدد ریاستوں میں فوجی بھرتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف دو روز سے جاری مظاہروں میں شدت آئی ہے اور فوج میں شمولیت کے خواہشمند نوجوانوں نے ٹرین سروس اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالی ہے این ڈی ٹی وی کے مطابق ریاست بہار میں قلیل مدتی…
امریکی صدر، سعودی عرب کو تنہا کرنے کی خواہش سے سعودی عرب کے دورے تک
امریکی صدر جو بائیڈن امریکی صدر بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کو کئی لحاظ سے اہمیت دی جا رہی ہے جو بائیڈن کا سعودی عرب کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب چند ماہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ…
شنگریلا سمٹ: کیا چین اور جاپان بڑی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا جس علاقے کو مشرق بعید کے نام سے جانتی ہے اس وقت عالمی سیاست کا اکھاڑا نظر آ رہا ہے۔ عالمی چوہدریوں کی آپس کی کشیدگی گہری ہوتی نظر آتی ہے اور وہ ممالک جو برسوں سے پر امن رہنے کے حامی تھے، کسی خدشے کے پیش نظر اب دفاعی اخراجات میں اضافہ کر…
جوہری ہتھیاروں پر اخراجات میں پاکستان آٹھویں نمبر پر: رپورٹ
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے متحرک غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل کمپین ٹو ایبولش نیوکلیئر ویپنز (آئی سی اے این) نے سال 2021ع میں عالمی سطح پر 9 جوہری طاقتوں کے اخراجات کے تخمینے پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان 1.1 ارب ڈالرز کے خرچے کے ساتھ…
”ہتھنی انسان نہیں، اس لیے اسے چڑیا گھر میں ہی رہنا چاہیے“ امریکی عدالت کا حکم
نیویارک کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ برونکس چڑیا گھر میں طویل عرصے سے رہنے والی ’ہیپی‘ نامی ہتھنی کو وہیں رہنا چاہیے، کیونکہ وہ امریکی قانون کے تحت کوئی فرد نہیں اس طرح امریکی ہتھنی ہیپی ، پاکستانی ہاتھی کاون کی طرح خوش قسمت ثابت نہیں ہو سکی منگل…
برطانیہ میں کس شعبے کو ورکرز کی کمی کا سامنا ہے؟
بال کمار کھتری اپنے ملک نیپال میں ٹور گائیڈ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ چاول اور مٹر کاشت کرنے سے بھی وابستہ رہے، اب وہ برطانیہ میں ناٹنگھم شائر کے ایک پلاسٹک کے ٹنل میں کام کرتے ہیں، جہاں اسٹرابیری اگائی جاتی ہے برطانیہ کو اپنے پھل کو مارکیٹ تک…