لاطینی امریکہ کا یورپ کی طرح ایک مشترکہ کرنسی کا خواب اور امکانات
لاطینی امریکہ بھی یورپ کی طرح ایک مشترکہ کرنسی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہے لاطینی امریکہ کے کئی ممالک کو خراب اقتصادی صورتحال، بہت زیادہ افراط زر اور کرنسی مارکیٹوں میں سٹے بازی کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ اب براعظم میں یورپ…
ایران میں ایک ہی دن میں بارہ بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
ایران سے متعلق ناروے میں قائم ایک غیر سرکاری تنظیم (آئی ایچ آر) نے 7 جون منگل کے روز یہ اطلاع دی کہ ایران نے اپنی جنوب مشرق کی ایک جیل میں بارہ قیدیوں کو اجتماعی طور پر پھانسی دے دی موت کی سزا پر یہ عمل ایک ایسے وقت ہوا ہے، جب ایران میں…
برطانیہ میں تمباکو مصنوعات کی فروخت پر مکمل پابندی کی سفارش
برطانوی ماہرین کے ایک کمیشن نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ ملک میں ہر قسم کی تمباکو مصنوعات کی فروخت پر بتدریج مکمل پابندی لگا دی جائے۔ کمیشن کو یہ سفارشات پیش کرنے کی درخواست برطانوی وزرات صحت نے کی تھی ماہرین کے اس کمیشن کی سربراہی جاوید خان کر رہے تھے، جس…
بھارت اسلاموفوبیا کی دلدل میں دھنسنے لگا۔۔
بھارت میں اپریل 2020ع کے دوران مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع پر کووڈ کی وبا پھیلانے کے الزامات کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت یعنی اسلاموفوبیا کی دلدل میں دھنسنے لگا ہے یاد رہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہونے والے مسلمانوں کے…
”یوکرین سے کیا کیا چوری کر کے بیچا؟“ روسی وزیر خارجہ سے سوال
ترکی کے دورے پر آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگے لاوروف سے ایک یوکرینی صحافی مسلم عمروف نے سوال کیا کہ اب تک روس اناج کے علاوہ یوکرین سے کیا کچھ چوری کر کے بیچ چکا ہے؟ ترکی کی وزارت خارجہ سے جاری کردہ پریس کانفرنس کی ایک وڈیو میں سرگے لاوروف کے ساتھ…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر کون ہیں؟
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو ترجمانوں نوپور شرما اور نوین کمار جندال کے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ جس بھارتی شخص کو جاتا ہے وہ فیکٹ چیکر صحافی محمد زبیر ہیں انہوں نے ہی…
سستا روسی خام تیل: بھارت، پاکستان اور پٹرول کی قیمتیں
تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اگرچہ رواں سال فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے بھارت پر دباؤ ہے کہ وہ اپنے آپ کو معاشی طور پر روس سے دور کرے، لیکن اس کے…
گستاخانہ خاکے: چارلی ایبڈو حملے سے تعلق کے شبے میں پاکستانی شہری گرفتار
اٹلی کی انسداد دہشت گردی پولیس اور یوروپول نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے 2020ع میں فرانس کے چارلی ایبڈو میگزین پر حملہ کرنے والے شخص سے تعلق کے شبے میں متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے واضح رہے کہ 2020 میں پاکستانی شہریت رکھنے والے اٹھارہ سالہ ظہیر…