ایک کلو پینگولین پانچ کروڑ میں فروخت، خریدار کون؟
ایبٹ آباد – صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے جمعے کو ایبٹ آباد سے چار افراد کو نایاب جانور ’پینگولین‘ کی کھال کروڑوں روپے میں غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا واضح رہے کہ نایابی کی کگار پر کھڑے پینگولین کی کھال…
گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد/گوادر – گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے، احتجاج کے روحِ رواں مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اس بات کا خیر مقدم کیا ہے یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب…
مائیکرو فنانس بینکوں سے قرضوں کے حصول کیلئے اہم شرائط ختم کر دی گئیں
اسلام آباد – چھوٹے قرض دہندگان کو سہولت دینے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مائیکرو فنانس بینکوں سے قرضے حاصل کرنے کے لیے تحریری ڈیکلیریشن اور کریڈٹ انفارمیشن رپورٹ کی شرائط واپس لے لیں ہیں اس ضمن میں موصول ہونے…
یورپی تھنک ٹینک نے پاکستان میں توانائی کے مسائل کا ذمہ دار عالمی بینک کو قرار دے دیا
کراچی – ایک یورپی تھنک ٹینک نے عالمی بینک کو پاکستان میں توانائی کے شعبے میں درپیش مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک کا واضح طور پر یہ کہنا ہے کہ عالمی بینک نے قرضوں کے پروگرام کے لیے درکار اقدمات کے تحت مہنگے اور نقصان…
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور
کراچی – سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہفتے کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سندھ بلدیاتی ایکٹ ترمیمی بل دوبارہ غور کے لیے پیش کیا گیا اس دوران اپوزیشن نشستوں پر کھڑی ہوگئی…
ارباب غلام، حلیم عادل میں تلخ کلامی پر وزیر اعظم کو مداخلت کرنا پڑگئی
کراچی – گورنر ہاؤس میں سندھ کے معاملات پر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام رحیم کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختصر دورے کے دوران…
وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن کا افتتاح کر دیا، سندھ حکومت کو پیغام
کراچی – وزیرِ اعظم عمران خان نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کر دیا کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کےفور منصوبہ اگست 2023 تک مکمل کر لیں گے وزیراعظم عمران خان نے…
آخر بجلی کی قیمتوں کو سر پر چڑھانے والا یہ ”فیول ایڈجسٹمنٹ“ ہے کیا بلا؟
اسلام آباد – پاکستان کی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 74 پیسے یعنی پونے پانچ روپے اضافہ کر دیا ہے نیپرا کے جمعرات کو جاری ہونے والے نوٹیفیکشن میں کہا گیا کہ یہ اضافہ…