پیٹرولیم ڈیلرز کا جمعہ سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
کراچی : پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات پر مطلوبہ 6 فیصد تک منافع بڑھانے کا مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں جمعہ سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا ہے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے ملک…
آئی ایم ایف کا دباؤ، سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا
اسلام آباد : آئی ایم ایف کے دباؤ کے باعث سبسڈی ختم کیے جانے کے بعد بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا، بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں لگے گا تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے گزشتہ روز 200 یونٹس سے…
وفاقی کابینہ اجلاس؛ عوام سے زمین خریدنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی منظوری
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں توانائی، کامرس اور دیگر شعبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رواں…
بائیو میٹرک کی شرط کام کر گئی، ڈالر کی خریداری میں واضح کمی
کراچی : لازمی بائیو میٹرک سرٹیفکیشن متعارف کرانے کا اقدام کام کر گیا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ سے یومیہ ڈالر کی خریداری ستر سے اسی لاکھ ڈالر کے مقابلے میں بیس سے تیس لاکھ ڈالر تک رہ گئی ہے گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پانچ سو ڈالر یا اس…
کیا معاملات طے پا جانے کے بعد کالعدم ٹی ایل پی بحال ہونے جا رہی ہے؟
اسلام آباد : حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان مذاکرات اور معاملات طے پانے کے بعد وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن کی جانب سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امن اور بہتری کا راستہ تلاش کیا گیا ہے، پاکستان کو متحد اور متفق دیکھنے کے خواہش…
جنرل باجوہ کو خط لکھ کر فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میں کمپیوٹر انجنیئر کو پانچ برس قید
راولپنڈی : جنرل باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے والے کمپیوٹر انجنیئر کو فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے سزا پانے والے کمپیوٹر انجنیئر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو تحریر کیے گئے خط میں مبینہ طور پر اُن کی مدت ملازمت میں…
نیشنل بینک آف پاکستان پر سائبر حملہ، سروس شدید متاثر
کراچی : نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر سائبر حملہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے بینک کی سروس شدید متاثر ہوئی ہے. بینک ذرائع کے مطابق یہ سروس پیر تک بحال ہونے کا امکان ہے نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 29 اور 30…
حکومت اور کالعدم تنظیم میں معاملات طے
اسلام آباد : باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے کالعدم تنظیم کے لوگ جی ٹی روڈ سے دھرنا ختم کریں گے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قانونی ضابطے پورے کر کے عمل میں لائی جائے گی ذرائع نے…