روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
کراچی : روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم کی مالیت دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 13 اگست تک روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ سے دو ارب چالیس لاکھ ڈالر کی رقوم منتقل…
ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مریضوں کو مشکلات
پشاور : زندگی بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا حد تک اضافے نے مریضوں اور لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا تفصیلات کے مطابق آگمنٹین جو 164 روپے میں ملتی تھی مارکیٹ میں 200 روپے میں مل رہی ہے، جبکہ کانکر کا پرانا ریٹ 142 روپے تھا اور اب نیا…
کراچی: ٹرک دھماکا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہو گئی.
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ روز ایک منی ٹرک میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد تیرہ ہو گئی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سات خواتین اور چھ بچے شامل ہیں، واقعے کے سات…
پاکستان اسمارٹ فون برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل
پاکستان پہلی مرتبہ ‘مینوفیکچرڈ ان پاکستان’ کے ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو کھیپ بھیجنے کے ساتھ ہی فور جی اسمارٹ فونز برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے رپورٹ کے مطابق انووی ٹیلی کام کے تیار کردہ پہلے ساڑھے پانچ ہزار اسمارٹ فونز جمعہ…
پاکستانی نوجوان نے اقوام متحدہ سے چیمپئن آف چینج کا ایوارڈ جیت لیا
لاہور : پاکستانی نوجوان زین اشرف مغل نے اقوام متحدہ کا ‘چیمپئن آف چینج’ کا ایوارڈ جیت لیا اطلاعات کے مطابق کورونا کے دوران نوجوانوں اور مستحق افراد کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے پر 39 ممالک کے مقابلے میں پاکستان بازی لے گیا، پاکستانی نوجوان زین…
حکومت نے پہلی بار شوگر ملز ایسوسی ایشن پر 44 ارب کا جرمانہ عائد کر دیا
اسلام آباد : پاکستان میں صنعتی مقابلے میں مدد فراہم کرنے والے ادارے مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے چینی تیار کرنے والے کارخانہ داروں کی نمائندہ تنظیم پر گٹھ جوڑ کے ذریعے قیمت مقرر کرنے کے جرم میں چوالیس ارب روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے مسابقتی…
اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
کراچی : معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ نے الزامات عائد کرنے پر زوہیب حسن کو ایک ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے تفصیلات کے مطابق اشتیاق بیگ نے نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کو یہ نوٹس بیرسٹر علی طاہر کے توسط سے دیا ہے جس میں کہا…
ڈیرن سیمی کے لیے سِول ایوارڈ کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان کے لیے خدمات سر انجام دینے پر ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کے لئے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا ہے. انہیں ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے سول ایوارڈ کی نامزدگی کے بعد چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ایک ٹوئٹ میں…