عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، جلد واشنگٹن جاؤں گا. بلاول بھٹو زرداری
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرنے کو تیار نہیں، وفاقی حکومت کراچی سمیت سندھ…
نیوی اور ایئرفورس کے خلاف مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر کارروائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیوی اور ائیر فورس کے خلاف…
بجلی سبسڈی خاتمہ، عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا، چیئرمین نیپرا
اسلام آباد : چیئرمین نیپرا نے بجلی سبسڈی ختم کرنے کی حکومتی تیاریوں پر خبردار کیا ہے کہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا واضح رہے کہ نیپرا میں پاور سیکٹر سبسڈیز کو ٹارگٹڈ بنانے کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز کے معاملے پر پر سماعت ہوئی پاور…
پی ٹی آئی اور ترین گروپ میں بگڑتے معاملات، نتیجہ کیا ہوگا؟
لاہور : حکمران جماعت پی ٹی آئی اور جہانگیر ترین گروپ میں بگڑتے معاملات مزید الجھنے لگے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ آئندہ چند روز میں اجلاس منعقد کر کے سخت فیصلے کر سکتا ہے ان حالات میں وزیر اعظم عمران خان اور جہانگر ترین کے درمیان معاملات پوائنٹ…
وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کی خبروں پر آغا سراج درانی کیا کہتے ہیں
کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے صوبے کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی اور وزارت اعلیٰ کے لیے ان کا نام سرفہرست ہونے سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا خود بتا دے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا؟ آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق…
پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننے جا رہی ہے، حسن مرتضی
لاہور : پنجاب میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننے جارہی ہے حسن مرتضیٰ نے کہا کہ بلوچستان سے اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت بارش کا پہلا قطرہ ہے، پنجاب سے بھی…
کوئٹہ: عدالت کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی درخواست پر کوئٹہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور سابقہ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دے دیا ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ نے اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین…
پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ع کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ع سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ع میں پی ٹی آئی کے دور میں 25.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں جبکہ 2018ع میں ن لیگ کے دور حکومت…