کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے جنوبی کوریا بھی رقم فراہم کرے گا وفاقی حکومت نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس پر 31 ارب روپے لاگت آئے گی…
تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس میں دی گئی چھوٹ سمیت بجٹ میں متعدد شعبوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
آئندہ بجٹ میں متعدد شعبوں کو دی گئی بیس ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز شامل ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی بھی تجویز ہے اس کے علاوہ کارپوریٹ ایگری کلچرل انکم کے منافع اور سبسڈیز کی آمدن…
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور ٹیکس گزاروں کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اور اسی شرح سے قوت خرید بھی بڑھ گئی ہے۔ ملک میں قوت…
آئی ایم ایف سے قرضے لے کر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کے ملازم فضل مختار کی پینشن ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری ادارے تنخواہیں اور…
وزیر اعظم عمران خان کی تین شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کی ہدایت، انصاف چاہیے، ترین
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے تین شوگر ملز گروپوں کے مالکان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی ہدایت کر دی ہے ۔تفتیش کاروں کا دعویٰ ہے کہ انہیں ترین، شریف اور مخدوم گروپوں کے مل مالکان کے خلاف ٹھوس ثبوت مل گئے ہیں تازہ تحقیقات کے نتیجے میں امکان ہے کہ…
حکومت کا ‘کے الیکٹرک’ کو مختلف کمپنیوں میں تقسیم کرنے پر غور
اسلام آباد: کراچی میں بجلی کی ناقص فراہمی پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور کے الیکٹرک کے مابین حالیہ تنازع کے بعد حکومت "کے الیکٹرک” کو کسی غیرملکی فرم کو بطور ایک کمپنی منتقل کرنے کے بجائے علیحدہ…
25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے کی انعامی رقم کے پزائز بانڈز کی منسوخی میں توسیع کردی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے نوٹی فکیشن کے مطابق پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈز…
حکومت سندھ نے متنازعہ مردم شماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی : حکومت سندھ نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے منظور کردہ مردم شماری کے نتائج کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کے لیے آئین کے متعلقہ آرٹیکل کے تحت ایک ریفرنس دائر کر دیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے سی سی آئی کے منظور کردہ…