یکم رمضان المبارک کو بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
یکم رمضان المبارک کو ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم رمضان المبارک 1442 ہجری کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا کیونکہ اس دن زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے ” بینک تعطیل” قرار دیا گیا ہے، لہٰذا تمام بینک، ترقیاتی…
ایف بی آر نے فیٹف کی شرائط پر عمل درآمد مکمل کر لیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیف کلکٹر کسٹمز ساؤتھ ڈاکٹر محمد آصف جاہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فیٹف کی تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل کر لیا ہے چیف کلکٹر کسٹمز ساؤتھ ڈاکٹر آصف جاہ کا کہنا ہے کہ انڈر انوائسنگ و سمگلنگ کی روک تھام کے لئے…
فیس بک نے گروپ کمٹنس کے لیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی
بہت سی ویب سائٹ پر تبصرے کے ساتھ ہی تیر کے اوپری رخ اور نیچے کے رخ کے نشانات ہوتے ہیں، جو دراصل کمنٹس کی اپ اور ڈاؤن ووٹنگ ہے۔ اب فیس بک بھی مختلف گروپ کے لیے اسی آپشن پر کام کر رہا ہے اس طرح کسی گروپ پر جاری مباحثے میں شامل افراد…
بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھا نہیں کیا، راناثناءﷲ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثناءﷲ نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات غلط ہے کہ (ن) لیگ پی ڈی ایم کو ٹیک اوور کرنا چاہتی ہے ، پی ڈی ایم میں تمام فیصلے مشاورت سے ہوئے، بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ نے پی ڈی ایم ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﺳﮯ استعفیٰ دے دیا
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ بالآخر ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ کے چیئرمین ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﻮ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﺮتے ہوئے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…
جہانگیر ترین نے چالیس سے زائد ارکان کو مدعو کر لیا، کیا وہ نئی پارٹی بنا رہے ہیں؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ چالس ﺳﮯ ﺯائد ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﻭ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﮈﻧﺮ ﭘﺮ ﻣﺪﻋﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں مزید زور پکڑنے لگی ہیں کہ وہ ایک نئی پارٹی بنانے جا رہے ہیں ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﭼﻨﺪ…
سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے غیر تسلی بخش کارکردگی کی وجہ سے سعید غنی سے صوبائی وزارتِ تعلیم کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق ناصرف سعید غنی بلکہ دیگر صوبائی وزرا کے عہدوں میں بھی ردوبدل کیا جائے گا انتہائی ﻗﺎﺑﻞ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ…
ترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیاترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا
رواں مالی سال کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ملنے والی ترسیلات زر کا حجم 21 ارب سے تجاوز کرگیا ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 43 فیصد زائد ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مارچ میں مسلسل…