ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﮌ ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﻮ ﮐﻤﯿﭩﯽ (ﺳﯽ ﺍﯼ ﺳﯽ) ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺍٓﯾﺎ، ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﮌ ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺷﺮﮐﺎﺀ ﮐﻮ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ…
کراچی میں ڈاکو راج، نجی بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ لئے گئے
سخی حسن کے قریب نجی بینک میں نقب زنی کی واردات ہوئی ہے. نامعلوم ملزمان درجنوں بینک لاکرز سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے، جس میں نقدی، طلائی زیورات سمیت دیگر قیمتی دستاویز بھی شامل ہیں پولیس کے مطابق ملزمان نے رات گئے واردات کی، بینک میں گُھسنے والے…
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﻣﺎﺭ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺭﻭﭘﮯ ختم اور ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺷﺮﻭﻉ
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﺘﺎ ﻣﺎﺭﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ گئی ہیں، ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﮩﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﺌﮯ ﮐﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍور ﺍن کی ﻧﺲ ﺑﻨﺪﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ ﺳﻨﺪﮪ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮے گی اطلاعات کے مطابق…
کراچی؛ گلستان جوہر کے فلیٹ میں تین کمسن بہن بھائیوں کی ہلاکت کیسے ہوئی
گلستان جوہر میں گھر کے اندر کیمیکل اسپرے کے پراسرار واقعے میں دو کمسن بھائی اور ایک بہن جاں بحق ہو گئی کراچی کے علاقہ گلستان جوہر کے علاقے بلاک 19 میں واقع رؤف رائل سٹی کے فلیٹ میں رہائش پذیر نورین زوجہ محمد عمران کے تین بچوں کی حالت انتہائی غیر ہوگئی،…
ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ کا ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ فیصلہ، پی پی اور ن لیگ بھی گھات میں
ملک کے سیاسی حالات پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ جہاﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﺑﻼﮎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ جہانگیر ترین کی طرف سے ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کے لیے ﻋﺸﺎﺋﯿﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﻭﺭ ﺷﻮ…
جیکب آباد میں دو برادریوں میں خونی تصادم سے آٹھ افراد ہلاک
دوداپور تھانے کی حدود میں جلبانی اور کٹوہر برادری کے درمیان تصادم ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد قتل ہوگئے پولیس کے مطابق نواحی گاؤں پنہوں بھٹی میں جلبانی برادری کے مسلح افراد نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﮐﯽ ﻧﯿﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ، ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮔﺌﮯ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ دی ہیں، ﺍﺗﺤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮔﺌﮯ ہیں ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ذرائع ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻭﻓﺪ ﮐﯽ…
پی ٹی اے نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا ہے، گمشدہ، چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کو بلاک کرنے کے لئے نئے خود کار ڈیوائس سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حکام کے…