عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا اپوزیشن میں جائیں گے، فیصلہ کل ہوگا
ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﻞ ﮨﻔﺘﮧ ﮐﻮ ﺳﻮﺍ بارہ ﺑﺠﮯ ﮨﻮﮔﺎ ، جس میں ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﯾﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﺎ ﻭﻭﭦ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ، یعنی کل یہ فیصلہ ہونے جا رہا ہے کہ عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے بدستور وزیر اعظم رہیں گے یا ایسا نہ کر سکنے کی صورے میں ایوان میں…
ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﻧﮯ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﺎ ﻋﮩﺪﮦ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺎ، ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ بھی ﺭﺩ ﻭ ﺑﺪﻝ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
اطلاعات ہیں کہ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻗﻮﻣﯽ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ایم کیو ایم) ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ کا مطالبہ کر دیا ہے، ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﮯ ﻭﻭﭦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﺩ ﻭ ﺑﺪﻝ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ، ﻭﺯﯾﺮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﯿﺮﺳﭩﺮ ﻋﻠﯽ ﻇﻔﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ بھی ﻏﻮﺭ…
ﮨﻤﺎﺭﮮ 16 ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺑﮑﮯ، ﭘﯿﺴﮧ ﭼﻼ، ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﭼﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﮔﺎ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻔﺘﮧ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﺎ ﻭﻭﭦ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ، ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ تو ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﻭٔﮞ ﮔﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ…
ایوان نے اعتماد کا اظہار نہ کیا تو اپوزیشن میں چلا جاؤں گا، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لوں گا اور سب کے سامنے پوچھوں گا کہ آپ کو مجھ پر اعتماد ہے یا نہیں اگر میں اہل نہیں ہوں اور مجھ پر اعتماد ظاہر نہیں کیا جاتا تو میں اپوزیشن میں چلا جاؤں گا عمران خان…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﺍ ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ 26 ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ، ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺑﮍﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﻭﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ کی دو ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ منظر ﻋﺎﻡ پر
سینیٹ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لئے اسمبلی ممبران ﮐﯽ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ کے حوالے سے ان دنوں ﺍﯾﮏ ﻭﮈﯾﻮ اور ﺍﯾﮏ ﺍٓﮈﯾﻮ ﻋﺎﻡ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں. سامنے آنے والی ﻭﮈﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﻋﻠﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﻭﻭﭦ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﺘﺎ ﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ…
حکومت جا چکی، آصف علی زرداری کا بیان
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت جا چکی ہے، جو ان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی…
بڑا اپ سیٹ، حکومتی امیدوار کو شکست دے کریوسف رضا گیلانی جیت گئے
قومی اسمبلی سمیت سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے میں…