ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے نے پانچ نشستوں پر اتفاق کر لیا، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان، تحریک انصاف اور جی ڈی اے نے پانچ نشستوں پر اتفاق کر لیا ہے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں سندھ کی 11 میں سے 5 نشستیں حاصل کرنا کوئی…
پی ٹی آئی سندھ ایڈوائزری ارکان نے گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ میں سینیٹ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر دوھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے جس کے بعد تحریک انصاف سندھ ایڈوائزری ارکان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سینٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم اور تنظیمی…
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ FIA ﮐﮯ 6 ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ کر دیا گیا
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ (ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ) ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ 6 ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﺎ ﺻﻮﺑﮯ ﺳﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﯿﺸﻦ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﺸﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ تبادلے کے بعد…
یکم مارچ کو حکومت کی طرف سے عوام پر پٹرول بم سے بڑے حملے کا امکان
امکان ہے کہ یکم مارچ کو حکومت ایک بار پھر مہنگائی سے پسے ہوئے عوام پر پٹرول بم سے بڑا حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے. اطلاعات ہیں کہ اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے سنگت میگ کو ملنے والی…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺍﯾﻦ ﺍٓﺭ ﺍﻭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ، ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ
ﺳﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﻧﻈﺮﯾﺎﺗﯽ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺗﺤﻔﻆ ﺩﯾﻨﯽ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺎﻓﻆ…
ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺟﺘﻮﺋﯽ کا پی ٹی آی چھوڑ کر ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ امکان
سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) سندھ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺟﺘﻮﺋﯽ ﮐﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﺷﺪﺕ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﻮ ﺧﯿﺮﺑﺎﺩ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺟﺘﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ…
پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن پرویز الٰہی کا مرکزی کردار
سینیٹ کیے لیے پنجاب کی تمام گیارہ نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ ان کے بلامقابلہ منتخب ہونے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے یوں وہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کے…
ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ سے ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ یے ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ سات ﺟﻨﺮﻝ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ دس ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ میں حصہ لیں گے ﺟﻨﺮﻝ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻞ…