ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ بازی پلٹنے لگی
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ بازی پلٹنے لگی ہے، اطلاعات ہیں کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﻔﯿﻆ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ اس ضمن میں ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ مسلم لیگ (ﻕ) ، ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﺍﻭﺭ ﺟﯽ ﮈﯼ ﺍﮮ ﺳﻤﯿﺖ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ…
آصف زرداری، فواد چوہدری نا اہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نا اہلی کی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب کر لی ہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر منﷲ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری نا اہلی کیسز پر…
آج تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، کل کا کچھ نہیں پتا! ایم کیوایم
ایم کیو ایم نے پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ دنوں ہونے والے ظہرانے میں اپنی عدم شرکت پر وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے مسلسل ناراض ہے، ایم کیو ایم کا موقف ہے کہ تین سال میں وفاقی حکومت نے کوئی وعدہ پورا…
ﺳﻨﺪﮪ، ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ 6 ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﻭﻓﺎﻕ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﺸﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ 6 ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﻮﮞ ﭘﺮ سندھ کی صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان ﻧﯿﺎ ﺗﻨﺎﺯﻋﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ 6 ﺳﯿﻨﺌﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ…
ایل پی جی مزید مہنگی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی، پیٹرولیم کی قیمتیں برقرار
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 160 روپے فی کلو تک ہو گئی ہے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کی قیمت 2 روپے اضافے کے بعد اب 160 روپے فی کلو ہوگی۔ جس کے بعد ایل…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ، ﺍﺧﺘﺮ ﻣﯿﻨﮕﻞ کی پھر پی ٹی آئی سے ﻣﻼﻗﺎتیں، ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ پی ڈی ایم ﺍﺗﺤﺎﺩ
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ قریب آتے ہی اس حوالے سے ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ بھی ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ پہنچ گیا ﮨﮯ، مختلف سیاسی جماعتوں کے آپس میں رابطوں اور قائدین کی ملاقاتوں میں بھی تیزی آ گئی ہے اور ایک دوسرے کے سیاسی دشمن بھی ان دنوں ایک دوجے پر واری صدقے ہوتے دکھائی دیتے ہیں اس ضمن میں ملنے…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﮍﮮ این آر او ﺩﯾﻨﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺍﻋﺠﺎﺯﺍﻟﺤﻖ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﺿﯿﺎﺀ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻭ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺍﯾﻦ ﺍٓﺭ ﺍﻭﺯ ﺗﻮ ﺑﮍﮮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﮍﮮ ﺍﯾﻦ ﺍٓﺭ ﺍﻭ ﺩﯾﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺳﯿﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﻣﻔﺎﮨﻤﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ کی ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ…
ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭘﻨﮉﯼ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ، ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﺎﺯﮔﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ذرائع
سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ﺁﺻﻒ علی ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭘﻨﮉﯼ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭨﺮﯾﻠﺮ ﭼﻼﻧﮯ ﺩﯾﮟ۔ ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان معاملات اب پہلے جیسے نہیں…