پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضے، حالات کس قدر سنگین ہیں؟
پاکستان کے بڑھتے ہوئی اندرونی اور بیرونی قرضوں پر معاشی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اگر قرضے اسی رفتار سے لیے جاتے رہے تو آئندہ دو عشروں میں پاکستان کا قرض چار سو بلین ڈالر سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرول 15روپے، ڈیزل 7روپے اور مٹی کا تیل 2روپے فی لٹر سستا کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے…
کیا عمران خان کو اب ’ٹیکنیکلی ناک آؤٹ‘ کیا جائے گا؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’اگر شہباز گل نے کچھ کہہ دیا اور اس میں ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیے تھا، اس پر اے آر وائی کے خلاف کیسے ایکشن لے لیا، نیوز ایڈیٹر کو کیسے اٹھا لیا؟“ جمعے کو زوم…
آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل حکومت کا اربوں روپے کے نئے ٹیکس لگانے پر غور
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے معاہدے کے تحت آئندہ چند دنوں میں پندرہ ارب روپے کے نئے ٹیکسیشن اقدامات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے نئے اقدامات 24 اگست کو ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ سے مذاکرات سے پہلے کیے جانے…
دس ماہ کی بچی بھی عدالت میں۔۔۔ اسلام آباد پولیس تنقید کی زد میں
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس سوشل میڈیا پر ہدف تنقید ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے گذشتہ رات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو ان کے گھر سے حراست میں لیا لیکن ان کی شیرخوار بیٹی کو ماں کے ساتھ جانے…
جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا
اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے آج صبح محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کو جیل بھیج…
شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا
سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ان کے موبائل فون برآمد کرنے کے لیے پولیس نے رات گئے ان کے اسسٹنٹ کے گھر پر چھاپا مارا جس کے دوران ڈرائیور اظہار ہدایت اللہ کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا اسلام آباد پولیس چھاپے کے…
حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
ایک طرف سندھ میں ہر سال سینکڑوں بچے خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف ہر سال ہزاروں من گندم یا تو سرکاری گوداموں میں کھلے آسمان کے تلے پڑی خراب ہوجاتی ہے یا پھر چوہے کھا جاتے ہیں علاوہ ازیں گوداموں سے گندم غائب ہو جانے…