ٹکٹوں کے لیے نون لیگ کا اجلاس: مریم نواز اور خواتین ورکرز میں تلخ کلامی
گزشتہ روز آئندہ عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں لیگی کارکنان اور ورکرز قیادت کے رویے پر غصے میں دکھائی دیے۔ اس موقع پر سینئر ورکز سے مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب…
جادُو یا ہاتھ کی صفائی۔۔ پشاور میں ’ٹیکسی گینگ‘ شہریوں کو کیسے لوٹ رہا ہے؟
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اسٹریٹ کرائمز کے ساتھ ساتھ شہریوں کو لوٹنے کے لیے ایک اور طریقہ واردات بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسی وارداتیں کرنے والوں کو پولیس کی جانب سے ’ٹیکسی گینگ‘ قرار دیا گیا ہے ٹیکسی گینگ سواریوں کو دوران سفر قیمتی اشیاء…
سال 2023: پاکستان کے کون سے ضلع سے کتنے افراد بیرون ملک گئے اور ان کا تعلق کس شعبے سے تھا؟
سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے مجموعی طور پر آٹھ لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے، جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20 اضلاع سے تھا، جبکہ دیگر 130 اضلاع سے 50 فیصد بیرون…
سائفر کیس میں فردِ جرم: عمران خان نے جج سے کیا کہا؟
”میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں کہ میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کر کے ظلم کیا!“ یہ ہے وہ جملہ، جو سابق وزیراعظم عمران خان نے سخت لہجے میں اس وقت کہا، جب اڈیالہ جیل میں عدالت میں ان پر الزامات کی فہرست پڑھ کر سنائی جا رہی تھی…
ٹیلی نار موبائل کمپنی کو پی ٹی سی ایل نے خرید لیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان میں ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے سو فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ ٹیلی نار پاکستان نے کاروبار کرنے کی بڑھتی ہوئی لاگت کے درمیان گزشتہ سال سے ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا تھا پی ٹی سی ایل…
ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا کیوں سنائی گئی اور اس فیصلے کو ’عدالتی قتل‘ کیوں قرار دیا جاتا ہے؟
’کیہ جناب (کیا جناب)؟ حیرت سے یہ کہتے ہوئے (لاہور کے) اچھرہ تھانے کے ایس ایچ او انسپیکٹر عبدالحئی کے ہاتھ سے قلم گر گیا۔‘ سنہ 1974 میں 10 اور 11 نومبر کی رات کے آخری پہر ہونے والے اس مکالمے کے راوی اور تب قومی اسمبلی کے رکن اور تحریکِ استقلال کے سیکرٹری…
بلوچستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کی کوئٹہ آمد
گزشتہ روز بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچے اور ریڈ زون میں رکاوٹوں کے وجہ سے سریاب روڈ پر دھرنا دے دیا۔ لانگ مارچ کے رہنماؤں اور مقامی انتظامیہ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بےنتیجہ رہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے…