کیا اس بار کھلاڑی نے امپائر کو بھی دنگ کر دیا ہے؟
اسلام آباد – کیا اس بار کھلاڑی نے امپائر کو بھی دنگ کر دیا ہے اور کیا وہ ”ایک پیج“ اب دو حصوں میں بٹ گیا ہے؟ ان سوالات کی نوعیت اور اہمیت کو سمجھنے کے لیے اس کے پس منظر کو سمجھنا ضروری ہے وزیرِ اعظم عمران خان قوم سے خطاب کرتے ہیں اور…
امریکا سے خراب تعلقات, پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ رہا ہے
بلوم برگ نیوز سروس کے مالیاتی گاہکوں کے درمیان زیر گردش رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں اضافہ کر رہی ہے اور ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے رائٹرز نیوز سروس نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ سیاسی…
اپوزیشن کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ ہوا کیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ملک کی اعلیٰ سطح کی سیکیورٹی باڈی نے بیرونی سازش کی تصدیق کردی تھی تو پھر اس کے بعد نمبر گیم اور تحریک عدم اعتماد پر کاروائی بے معنیٰ تھی وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے خصوصی گفتگو کرتے…
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد ہلچل، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے، ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد – آج اتوار کے روز چھٹی کے دن سپریم کورٹ آف پاکستان کے تالے کھول دیئے گئے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے عدالتی عملہ بھی سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہو گیا، پیپلزپارٹی کے…
صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی
صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے کہا ہے کہ قوم عام انتخابات کی تیاری کرے، بیرون ملک سے پلانٹ کی گئی سازش ناکام بنانے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سرکاری ٹی وی کے ذریعے قوم سے…
تحریک عدم اعتماد کی قرار داد مسترد. وزيراعظم کی صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے منافی قرار دے کر مسترد کردیا گیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے…
گورنر پنجاب عہدے سے برطرف، وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا
کراچی – وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات و قانون فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کیا وفاقی وزیر اطلاعات و قانون نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا ہے…
ریکوڈک منصوبہ: ایک اور ’ڈیل‘ کا الزام… معاملہ کیا ہے؟
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے سب بڑے منصوبے ریکوڈک پر بلوچستان میں بعض حلقوں کو تحفظات ہیں جس کے پیش نظر ’ریکو ڈیفنس‘ کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے اس مہم کے قائدین میں شامل سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ…