نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بدھ کے روز عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے ارکان کے نام مانگے جو آئندہ انتخابات سے قبل نگراں وزیراعظم کا تقرر کرے گی. دوسری جانب شہباز…
پیپلز پارٹی کے جیالے خاندان کا خالد جاوید، جو عمران خان کا مقدمہ لڑ رہا ہے!
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے جب قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز صدر پاکستان کو بھجوانے کا فیصلہ کیا، تو پاکستان کے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل کے اس فیصلے کے بعد یہ قیاس…
خاتونِ اول کی قریبی دوست فرح خان خبروں میں کیوں ہیں؟
کراچی – پاکستان کی سیاست میں آج کل ایک مرتبہ پھر خاتونِ اول کی قریبی ترین دوست فرح خان کا ذکر ہو رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں اور اہم رہنماؤں جن میں بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز بھی شامل ہیں، نے فرح خان پر کرپشن کے الزام عائد کیے ہیں۔ وزیرِاعظم عمران…
نگران وزیراعظم کے لیے نامزد جسٹس (ر) گلزار احمد کون ہیں؟
اسلام آباد – دو سال تک پاکستان کے چیف جسٹس رہنے والے جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم عمران خان اور شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں نگران وزیراعظم کے لیے تین نام…
”رات بھر آرٹیکل 6 کی تیاری کی اور پیپر میں آرٹیکل 5 آ گیا“ اپوزيشن کے بچے پر کیا بیتی؟
اسلام آباد – یہ احوال ہے ملکی سیاست میں بھونچال پیدا کرنے والے 3 اپریل کے دن کا، جو کافی سخت تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ وزیرِاعظم کے خلاف جو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی، اس موقع پر کسی بڑے ہنگامے کا خدشہ تھا۔ خود وزیرِاعظم نے ایک روز قبل ہی…
سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کے نوٹس طلب کر لیے
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت میں پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے استدعا کی ہے کہ عدالت اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس(نکات) اور خط منگوایا جائے اور اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے کر…
عام انتخابات تین ماہ میں کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ای سی پی کے ایک سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ عام انتخابات…
نگراں وزیراعظم؟
اسلام آباد، – پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے نام پر غور شروع کر دیا اس ضمن میں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم مقرر کرنے کے…