آٹے، چینی اور گھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ
اسلام آباد : ایک طرف مون سون سیزن میں ملک بھر میں بارشوں میں جم کر آسمان سے پانی زمین کی طرف آ رہا ہے، تو دوسری طرف مہنگائی کے مون سون میں آٹے ، چینی اور گھی کی قیمتیں زمین سے اڑتی ہوئی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر…
تھر میں ہندو شہری کو مذہبی طور پر ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
اسلام آباد : صدر عارف علوی کی ہدایت پر تھر میں ہندو شہری کو مذہبی طور پر ہراساں کرنے کے واقعہ کے ذمے دار شخص عبد السلام ابو دؤاد کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے صدر عارف علوی نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری وزارت داخلہ اور آئی جی سندھ کو قانونی…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق اور تنخواہوں اور پنشن کا نیا نظام
اسلام آباد : مختلف سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق سنگین صورت اختیار کر گیا ہے اور بنیادی پے اسکیل میں سنگین بگاڑ پیدا ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق اٹھاون اداروں سے تعلق رکھنے والے ملازمین اضافی الائونس وصول کر رہے ہیں اور کچھ معاملات میں تو…
ملیے سال کے 365 میں سے 300 دن سونے والے شخص سے
بھارتی ریاست راجستھان کے بیالیس سالہ پُرکھا رام ایک ایسی انوکھی بیماری میں مبتلا ہے، جو ایک ارب لوگوں میں سے صرف ایک ہوتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت زیادہ سے زیادہ بھی ہوئے تو دنیا میں پُرکھا رام جیسے صرف سات لوگ ہوں گے۔ پُرکھا رام سال کے تین سو…
کراچی میں ایک ہی دن میں کورونا کے کیسز نے رکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے اب تک ایک ہی دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا رکارڈ ٹوٹ گیا ہے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی…
کراچی: سی ویو پر پھنسے ہوئے جہاز کے معاملے میں نئے انکشافات
کراچی : سی ویو پر پھنسے ہوئے جہاز کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بحری جہاز کو ریسکیو کر کے نکالا جا جاسکتا تھا تاہم بعض معاملات کی وجہ سے ریت میں دھنسے کے بعد بھی جہاز کو ریسکیو نہیں کرنے دیا گیا دستیاب دستاویزات اور…
گلوکارہ شکیرا نے اپنے بچوں پر اپنے ہی گانے سننے پر پابندی لگادی
دنیائے موسیقی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی انتہائی مقبول کولمبیئن اسٹار شکیرا نے جہاں اپنے کروڑوں مداحوں کو اپنی مویسقی پر جھومنے پر مجبور کیا، وہیں انہوں نے گھر پر اپنے بچوں کو یہ موسیقی سننے سے سختی کے ساتھ منع کر دیا ہے جو شکیرا چاہتی ہیں کہ ساری…
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان سے وزارت دفاع پریشان
کراچی : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی فوجیوں میں خود کشی کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے اعداد و شمار کے مطابق 2020ء میں 385 حاضر سروس فوجیوں نے خود کشی کی جب کہ 2018ء میں خود کشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد 326 تھی۔ اس طرح یہ رجحان تیزی…