شہروز کاشف کے-ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے
لاہور : شہروز کاشف نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے. انیس سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ملکی ریکارڈ قائم کر دیا ہے والد کاشف سلمان نے اس کی تصدیق کی ہے اور موقف…
فون میں جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کی موجودگی کا پتہ کیسے لگائیں؟
کراچی : دنیا بھر میں مختلف شخصیات کی جاسوسی کے لئے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال کے حوالے سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات کے بعد دنیا بھر میں فون صارفین میں عدم تحفظ کے احساس نے جنم لیا ہے اسی صورتحال کے پیش نظر ماہرین نے وہ طریقہ بتایا ہے جس سے…
سندھ، سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار
کراچی : سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر سبزی منڈیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، کمیشن ایجنٹ، ٹریڈرز اور ملازمین کورونا ویکسین سرٹیفکیٹس…
ارجنٹائن: جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا
ارجنٹائن کے جنوبی علاقے میں جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا، جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اا حوالے سے ماہرین اور کارکنان کا کہنا ہے کہ جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونے والا کیمیکل شامل ہونے سے اس کا رنگ گلابی ہوا مقامی…
کراچی، چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیئے گئے ہیں کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ جبکہ ایم بی دھاریجو ڈپٹی کمشنر کورنگی…
ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
نواب شاہ : ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی عمر 123 برس تھی رپورٹ کے مطابق مفتی جمالی نے اکیس حج اور پینتالیس عمرے ادا کیے تھے، وہ مولانا عبیداللہ سندھی اور مولانا اشرف علی تھانوی کے شاگرد تھے، ان کی تدفین نواب شاہ کے…
لاڑکانہ کے اس گھرانے کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
لاڑکانہ : سندھ کے شہر لاڑکانہ کے اس گھرانے کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے اس خاندان کے بارے میں دلچسپ حقائق سامنے آئیں ہیں، اس کے سربراہ کی سالگرہ کی تاریخ یکم اگست ہے اور ان کی شادی بھی یکم اگست کو ہی ہوئی صرف یہی نہیں بلکہ اس کے…
شاہنواز ڈاھانی نے کوچ فلاورکا دل جیت لیا
کراچی : لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پیسر شاہنواز ڈاھانی نے کوچ اینڈی فلاور کو بھی اپنا مداح بنا لیا ہے، ملتان سلطانز کے کوچ نے نوجوان پیسر کو ”سونے کے دل والا انسان“ اور ”ٹیم کا انمول رکن“ قرار دیا ہے شاھنواز ڈاہانی کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے…