دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل
کیلیفورنیا : دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹر سائیکل نے کامیابی سے اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ ’اسپیڈر‘ نامی یہ موٹرسائیکل ڈیڑھ سال کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے اس اڑنے والی موٹر سائیکل کو کیلیفورنیا کی ’جیٹ پیک ایوی ایشن‘…
لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ
لندن : برطانیہ کے ایک ریستوران میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی اور ایک پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا، صورتحال اس حد تک خراب ہوئی کہ ہوٹل انتظامیہ اور دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا تفصیلات کے مطابق لندن…
کراچی، کارگو جہاز نکالنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ساحل پر پھنسے ہوئے کارگو جہاز کو نکالنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا ہے ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے مطابق کارگو جہاز گزشتہ صبح سے ساحل سمندر پہ پھنسا ہے، کراچی کے ساحل پر پھنسے کارگو جہاز کے مالک کے لیے…
دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی، قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے
لندن : دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی پپیش کی گئی ہے جس کی قیمت 2021 برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستان روپوں میں چار لاکھ چالیس ہزار روپے بنتی ہے فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ بودار موم بتی بنائی ہے جو تیس گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔ ’سمیلز لائک کیپٹلزم‘ نام کی اس…
پروٹوکول کی تاریخ: احساس برتری جتانے کا ذریعہ
یہ 1789ع کی بات ہے، جب مغربی ملک فرانس میں غربت، تنگدستی، بھوک اور افلاس سے تنگ آئے ہوئے لوگوں نے معاشی اونچ نیچ اور فرق کے خلاف بغاوت کر دی اور فرانس میں خونی انقلاب برپا ہوا بغاوت کے دوران فرانس کے بادشاہ لوئی شانزدہم کو محافظوں نے خبردار کیا کہ محل پر…
وزیراعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں، اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاسی منظر نامے کی ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جو وزیر اعظم عمران خان کے مجوزہ دورۂ سندھ سے متعلق ہے. وزیر اعظم سندھ جا رہے ہیں اور سندھ کے مختلف اضلاع میں سیاسی جلسے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ان دنوں…
افغانستان میں نئے ایران نواز گروپ کا قیام پر افغان حکومت برہم
اخباری اطلاعات کے مطابق افغانستان میں ’شیعہ موبلائزیشن‘ کے نام سے ایک نئے ایرانی گروپ کے ابھرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے افغان سرکاری عہدے داروں نے کہا ہے کہ تہران، افغانستان میں سازش، انتشار کو ہوا دینے اور ملک میں جاری خانہ جنگی پر تیل چھڑکنے کی کوشش کر…
ایک بار پھر پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کر دیا
اسلام آباد: ٹک ٹاک کو بلاک اور ان بلاک کرنے کی آنکھ مچولی ہنوز جاری ہے. پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بلاک کردیا ہے پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کرنے کے حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں…