ایران، خوزستان میں پانی کی نایابی پر احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، تین ہلاک
جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان میں پانی کی نایابی پر احتجاج کے دوران ایک ہفتے میں کم از کم تین افراد گولی لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں علاقہ گورنر فریدون بندری نے اس احتجاج کو ’فسادات‘ قرار دیا ہے ایرانی اخبار ارمان ملی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے…
کانگریس نے بی جے پی کو ’بھارتیہ جاسوس پارٹی‘ قرار دے دیا
اسرائیل کی جاسوسی کرنے والی کمپنی این ایس او کی جانب سے 50 ہزار سے زائد فون ہیک کرنے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد بھارت کے ایوانوں میں زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے برطانیہ کے اخبار دا گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ این ایس او نے پیگاسس نامی سپائی…
پولیس نے راج کندرا کے گھر سے 70 فحش فلمیں برآمد کرلیں
ممبئی: پولیس نے راج کندرا کے گھر سے سرور سمیت ستر سے زائد فحش فلمیں برآمد کر لی ہیں ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ممبئی کرائم برانچ نے بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ مار…
نوعمر ڈرائیور نے گلہری کو بچاتے ہوئے صدر لنکن کے گھر سے کار ٹکرادی
میسا چیوسیٹس : امریکہ میں نوعمر اناڑی ڈرائیور نے ایک گلہری کو بچاتے ہوئے کار کو ایک تاریخی مکان سے ٹکرادیا جو امریکی صدر ابراہام لنکن نے قائم کیا تھا یہ مکان صدر لنکن کے اہلِ خانہ کے ایک فرد سموئیل لنکن نے تعمیر کیا تھا جو میساچیوسیٹس کے علاقے ہنگم میں…
تیس سال قبل ہولوکاسٹ کا مذاق اڑانے پر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا ڈائریکٹر برطرف
ٹوکیو : جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر، کینتارو کوبایاشی کو برطرف کردیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے آج سے تیس سال پہلے 1990ع کے عشرے میں ہولوکاسٹ کا مذاق اُڑایا تھا برطرفی کا یہ اعلان آج صبح اولمپکس 2020 کے صدر سیکو…
یوٹیوب نے لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کر دیا ہے، جسے فی الحال مخصوص صارفین استعمال کر رہے ہیں اس کا مقصد ای-کامرس اور رقم کمانے کی سہولیات بڑھانا ہے۔ یوٹیوب نے سال کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم میں آن لائن…
کراچی سمیت سندھ کے کئی مقامات پر بارشوں کی پیش گوئی
کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو عید قرباں کے تین روز کے دوران موسم خوش گوار رہنے اور چوتھے روز سے بارش ہونے کی نوید سنا دی گئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم تین روز کے دوران مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،…
ممبئی میں بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہلاکتیں 42 ہوگئیں
ممبئی : بھارت کے بڑے شہر ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس میں مزید 11 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 42 ہوگئی بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،…