خبردار، کم عمری میں اینٹی بایوٹکس دماغی نشوونما کے لیے خطرناک!
نیوجرسی : تجربہ گاہ میں ہونے والے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ عموماً بچوں کو ابتدائی عمر میں دی جانے والی مشہور اینٹی بایوٹکس، پینسلین (ایمپسلین اور اموکسو سیلین) سے جسم (بالخصوص معدے) کے اندر بیکٹیریا اور جرثومے کی کیفیات بدل جاتی ہے۔ یہ خردنامئے اور…
فیس بک میسنجر میں ’آواز ایموجی‘ کا اضافہ
سان فرانسسكو : عالمی یومِ ایموجی پر فیسبک میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ آواز بھی خارج کرتے ہیں اور اب صارفین ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں اس طرح جب جب آپ کو چیٹ میں کوئی ساؤنڈ ایموجی بھیجے گا اسی…
بارشوں میں اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت غریب کے گھر کی چھت بن گئی
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی چھت غریب کے گھر کی چھت بن گئی، جس کے باعث ایئر پورٹ پانی پانی ہوگیا اور ایئرپورٹ کے چھتوں سے داخل ہونے والے پانی سے قیمتی املاک کا نقصان ہوا ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بارشی پانی چھت سے داخل…
ڈیرہ غازی خان کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم سے 34 افراد جاں بحق
ڈیرہ غازی خان: تونسہ بائی پاس کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں چونتیس افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں تونسہ بائی پاس کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر کے درمیان تصادم…
ٹھٹہ کی پانچ ہزار ایکڑ زمین جامشورو منتقل، پی پی کے سابق ایم این اے کا انکشاف
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ایم این اے ، ڈاکٹر عبدالواحد سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ ٹھٹہ کے روینیو ڈپارٹمنٹ نے ضلع کی تقریباً پانچ ہزار ایکڑ اراضی کو صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر جامشورو کے رکارڈ میں منتقل کردیا ہے مقامی صحافیوں کے…
سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق
کراچی: سندھ میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی کے خلاف ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا ہے تفصیلات کے مطابق اہم سیاسی، مذہبی اور قوم پرست رہنماؤں کا ایک اجلاس لاڑکانہ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد…
گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف
گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں پانچ افراد کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوا ہے، جس کی وڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے جانن واسو میں پولیس کے اس قید خانے میں عمر نوجوان سمیت پانچ شہریوں کو زنجیروں میں جکڑ…
حب ڈیم بھرنے کے قریب پہنچ گیا
حب: مون سون کی حالیہ بارشوں میں حب ڈیم کی سطح آب 335 فٹ تک پہنچ گئی ہے اور ڈیم کے بھر جانے میں چار فٹ باقی رہ گئے ہیں پروجیکٹ ڈائیریکٹر حب ڈیم عبدالرحمٰن شیخ کےمطابق حالیہ ہونے والی مون سون کی بارشوں سے حب ڈیم کی سطح 335 تک پہنچ گئی ہے. انہوں…