شاہنواز ڈاھانی کے بھائی سے شاہد آفریدی بیحد مُتاثر
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاھانی نے جہاں اپنے ٹیلنٹ اور اسٹائل سے سب کو اپنا گرویدہ کر لیا، وہیں اب اُن کے چھوٹے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو…
تین سال تک تروتازہ رہنے والا گلاب، لیکن قیمت؟؟
دبئی سٹی : دبئی میں کھلنے والی ایک کمپنی نے خوبصورت اور کئی سال تک تازہ رہنے والے گلاب تیار کئے ہیں، جن سے بنے بعض گلدستوں اور شاہکار کی قیمت اسی ہزار ڈالر تک ہے سب سے پہلے ان پھولوں کی کاشت لندن میں واقع فور ایور روز نامی کمپنی نے کی تھی اور…
اکبر بگٹی کی بیوہ کو قتل کی دھمکی، وزیراعظم کے بھانجے پر اقدام قتل کا مقدمہ درج
لاہور : وزیراعظم عمران خان کے بھانجے سمیت پانچ وکلاء کو اقدام قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت پانچ وکلاء کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ…
سندھ، مسافر گاڑیوں میں سب افراد کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے کہا ہے کہ این سی اوسی کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تمام مسافر گاڑیوں میں سفر کرنے والے تمام افراد کے کورونا سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بین الصوبائی…
طالبان نے ایران سے متصل افغانستان کی اہم سرحد کا کنٹرول حاصل کر لیا
کابل : طالبان (اماراتِ اسلامیہ) نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے بعد ایران سے ملحقہ افغان سرحد کا کنٹرول حاصل کر لیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان اور کابل فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ جھڑپوں میں…
کے فور پروجیکٹ کے لئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا
اسلام آباد : واپڈا نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم (کے فور) پراجیکٹ کے لئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا ہے کنٹریکٹ کی مالیت ایک ارب چودہ کروڑ روپے ہے اور یہ ایک جوائنٹ وینچر کو ایوارڈ کیا گیا ہے، جو ایک آسٹرین اور دو پاکستانی کمپنیوں پر مشتمل…
سام سنگ کا پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنے کا منصوبہ
کراچی : جنوبی کوریا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ، پاکستان میں ایک موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے لیے تین سرمایہ کاروں سے بات چیت چل رہی ہے ذرائع کا کہنا تھا کہ تین پارٹیوں میں سے ایک کے پاس کوریا کی فرنچائز ہے، جس نے آٹو…
یورو کپ: 55 سال بعد انگلینڈ پہلی مرتبہ کسی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا، جس کے بعد پچپن سال سے ٹرافی سے محرومی کو…