انور مقصود آج کے پاکستانی ڈراموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
کراچی : آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنسا، نادان نادیہ جیسے مشہور ڈرامے لکھنے والے پاکستان کے مشہور مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا انور مقصود نے ڈراما نہ لکھنے کی…
بھوک کا دیو ہر منٹ میں گیارہ زندگیاں نگل رہا ہے، تحقیقی رپورٹ
واشنگٹن : غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں گیارہ افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں ساڑھے پندرہ…
کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں تو ہسپتال میں علاج نہیں! محکمہ صحت سندھ
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں میڈیکل آپریشن، نوکریوں کے لیے ٹیسٹ یا انٹرویو، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، شادی ہالز میں داخلہ اور دیگر امور کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعلامیے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ…
سکھر، مگر مچھ کا چار سالہ بچی اور ماں پر حملہ
سکھر : اطلاعات کے مطابق سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں نارا کینال سے نکل کر مگر مچھ نے نہر پر آنے والی ماں بیٹی پر حملہ کر دیا مگر مچھ نے ناراکینال آرڈی 115 کے مقام پر ماں بیٹی پر حملہ کیا، ماں نے بھاگ کر جان بچائی، چار سال کی بچی کو…
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کا شارع فیصل پر داخلہ بند
کراچی : کراچی کی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے شارع فیصل کو نوگو ایریا قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے شارع فیصل نوگو ایریا قرار دیتے ہوئے بغیر ہیلمٹ…
پی ایس ٹی، جے ایس ٹی ٹیسٹ، وزیر تعلیم کی زیر صدارت اہم اجلاس۔
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی صدارت میں محکمہ تعلیم کا ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے سید میر محمد شاہ، رجسٹرار سکھر آئی بی اے ڈاکٹر زاہد حسین کھنڈ، آئی ٹی ایکسپرٹ ظفر احمد، ڈائریکٹر ایچ…
پاکستان کی پہلی مقامی تیار کردہ الیکٹرک موٹرسائیکل
اس الیکٹرک بائیک کو جولٹا الیکٹرک نامی کمپنی نے تیار کیا ہے جس کی جانب سے متعدد ماحول دوست بائیکس کو بتدریج متعارف کرائے جانے کا منصوبہ ہے. جس کے بعد صارفین کو بائیکس کے مختلف ماڈلز جے ای 70، جے ای 70 ایل، جے ای 70 ڈی، جے ای 100 ایل، جے ای 125…
کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی
اسلام آباد : کل سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ متوقع ہے…