موبائل فون کے جنون میں مبتلا افراد کیلئے ’تیسری آنکھ‘ ایجاد
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے اسمارٹ فون کی دنیا میں کھوئے رہنے والوں کے لیے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے وہ راہ چلتے ہوئے خود کو ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھ سکیں گے اٹھائیس سالہ پینگ من ووک نامی اس ڈیزائنر نے ایک روبوٹک آئی بال…
واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا
سماجی رابطوں کی بڑی ویبسائٹ واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے پلیٹ فارم پر اس فیچر کے حوالے سے کام کیا جا رہا تھا، جس کے تحت ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں…
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں مہنگائی ہے، تو یہ ضرور پڑھیں!!
اسلام آباد : حال ہی میں جاری ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سگریٹ کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ترین سطح پر ہیں ایک حالیہ تحقیقی مطالعے بعنوان ’’پاکستان میں سگریٹ اور تمباکو مصنوعات کے لیے قیمت میں اتار چڑھاؤ اور مائکرو لیول…
کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے جنوبی کوریا بھی رقم فراہم کرے گا وفاقی حکومت نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس پر 31 ارب روپے لاگت آئے گی…
بحریہ ہیڈ آفس پر "دستی بم” حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا
کراچی : کلفٹن پولیس نے جمعرات کے روز کلفٹن میں بن قاسم پارک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت پر "دستی بم” حملے کی ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس نے یہ مقدمہ بحریہ آئیکن ٹاور کے سیکیورٹی انچارج کی شکایت پر انسداد دہشت گردی قانون…
اسکول کھولنے نہ کھولنے کا فیصلہ آج کل میں کریں گے، سعید غنی
سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق آج کل میں فیصلہ کریں گے ایک بیان میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسکول کھولنے کے سلسلے میں فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا سعید غنی نے کہا کہ ایکسپو سینٹر…
دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا
لاہور : پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، جس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…
بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
برسلز : بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خدشے کے پیش نظر کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا ہے گزشتہ روز نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا ویکسین کے عمل کے دوران کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے…