بارشوں کی تیز ترین صورتحال کو جانچنے والا اسٹیشن نصب
کراچی : اولڈ ٹرمینل کے قریب واقع محکمۂ موسمیات کی آبزرویٹری پر بارشوں کی تیز ترین صورتحال کو جانچنے والا آٹومیٹک ویدر اسٹیشن (اے ڈبلیو ایس) نصب کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل خصوصیات کا حامل آٹومیٹک ویدر اسٹیشن اولڈ ایئرپورٹ، پہلوان گوٹھ کی…
چین کے ’’مصنوعی زمینی سورج‘‘ نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے تجرباتی فیوژن ری ایکٹر میں پلازما کو مسلسل 101 سیکنڈ تک 12 کروڑ ڈگری کے درجہ حرارت پر برقرار رکھ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے واضح رہے کہ ’’فیوژن‘‘ وہ جوہری عمل ہے جس میں دو ہلکے ایٹموں کے مرکزے (نیوکلیائی) آپس میں مل…
میانمار کی شیڈو حکومت نے فوجی آمریت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں سے مدد مانگ لی
میانمار کی شیڈو حکومت نے ملک پر قابض فوجی آمریت کو ہٹانے کے لیے روہنگیا مسلمانوں سے مدد مانگ لی ہے. مدد کے بدلے بے دخل کرکے شدید مظالم کا شکار بنائے گئے اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کو میانمار میں دوبارہ آباد کرنے اور مکمل شہریت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے متحدہ…
بحریہ آفس کے باہر دھماکہ ہماری جدوجہد روکنے کی سازش ہے، یوسف مستی خان
بلوچ متحدہ محاذ کے سربراہ یوسف مستی خان نے سندھ پولیس کی طرف سے بحریہ آئیکون ٹاور کلفٹن کی پارکنگ میں ہونے والے دھماکے کو بحریہ ٹائون کی قبضہ گیریت کے خلاف مقامی بلوچ اور سندھیوں کی تحریک سے جوڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں…
کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے ہیڈ آفس کے باہر "گرنیڈ” سے حملہ، یہ 6 جون کے احتجاج کے خلاف سازش ہے، انڈیجنئس رائٹس الائنس
کراچی : کراچی میں بحریہ ٹاؤن نے اپنے ہیڈ آفس کے باہر پھٹاکا پھوڑ کر حملے کا ڈرامہ رچا لیا ہے پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ کی سہ پہر کلفٹن میں بحریہ ٹاؤن کی ملکیت کثیر المنزلہ عمارت کے باہر دستی بم حملے میں نجی سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے ایس ایس پی…
سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات، بھرتیاں اور ممبران کی تقرری کالعدم قرار
حيدرآباد : سندھ ہائی کورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کو کالعدم قرار دے دیا ہے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے پبلک سروس کمیشن کیس کا، محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے عدالت نے کمبائنڈ کامپیٹیٹو امتحان 2018 کے تحریری اور زبانی امتحانات کو کالعدم…
اسلام آباد ائیرپورٹ پر تیز ہواؤں سے طیارہ الٹ گیا
دارالحکومت اسلام آباد ائیرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ الٹ گیا اور بارش کے بعد ائیرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی گزشتہ رات تیز ہواؤں کے باعث فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ الٹ گیا،جس کے باعث طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا ہے…
ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی ہدایت
صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کورونا بچاؤکی ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی ہدایت کردی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو، ناصر شاہ اور سعید…