ناصرحسین شاہ کا دورہ، ڈملوٹی کے کنوؤں کی بحالی کا اعلان
کراچی : صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ڈملوٹی کے کنووں کی بحالی کا اعلان کیا ہے صوبائی وزیر نے ایم پی اے ساجد جو کھیو، سیکرٹری بلدیات نجم شاہ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد ﷲ خان، ڈائریکٹر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ خالد شیخ و دیگر کے ہمراہ ڈملوٹی کا…
تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس میں دی گئی چھوٹ سمیت بجٹ میں متعدد شعبوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
آئندہ بجٹ میں متعدد شعبوں کو دی گئی بیس ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز شامل ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی بھی تجویز ہے اس کے علاوہ کارپوریٹ ایگری کلچرل انکم کے منافع اور سبسڈیز کی آمدن…
کراچی کے تیس تھانے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام، نوٹسز جاری
کراچی : اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہوگئے ہیں. شہر میں اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں مکمل ناکامی پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ تیس تھانیداروں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے ہیں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران…
کووڈ 19 کے ایک پراسرار معمے کی ممکنہ وجہ پہلی بار سامنے آگئی
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں اور معلوم ہورہا ہے کہ یہ جسم میں کس طرح تباہی مچاتا ہے پہلے یہ بات سامنے آئی کہ اس بیماری کے نتیجے میں دل کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، گردے متاثر ہوسکتے…
اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں ہواوے کے اہم ہتھیار کی ڈیوائسز میں آمد
امریکا کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے نتیجے میں معروف چینی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے،…
یورو کپ سے قبل کوپن ہیگن میں دُنیا کی سب سے بڑی فٹ بال تیار
کھلونے بنانے والی معروف کمپنی کے ملازمین نے یورو فٹ بال کے آغاز سے قبل کوپن ہیگن میں دُنیا کی سب سے بڑی فٹ بال بنا کر نصب کی ہے فٹ بال کا وزن دو اعشاریہ پانچ ٹن اور اونچائی چار میٹر ہے، کمپنی کے کلینر سے لے کر سی ای او تک سب نے…
فیس بک ملازمین نے فلسطینیوں کے خلاف کمپنی کی دہری پالیسی پر آواز اٹھا دی
سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے درجنوں ملازمین کمپنی کی دہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا ہے فیس بک کے دو سو ملازمین نے…
میٹرک اور انٹر کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات سندھ کی مشروط آمادگی
اسلام آباد : وفاقی و صوبائی حکومتوں نے میٹرک اور انٹر کی سطح پر ایک بار پھر صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کی تجویز دی ہے، بلوچستان، کے پی کے، پنجاب، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے تعلیمی بورڈز کی رضامندی کے بعد اس ضمن میں سندھ کے متعلقہ حکام نے…