اب اسمارٹ فون کی بیٹری 8 منٹ میں فل چارج ہو جائے گی!
بجٹ اسمارٹ فونز میں بڑی بیٹریوں کو متعارف کرانے کے بعد شیاﺅمی کمپنی نے اب دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے معروف چینی کمپنی نے 200 واٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو 4000 ایم اے ایچ بیٹری کو محض 8 منٹ میں مکمل چارج…
بلوچستان میں پکڑی گئی قیمتی مچھلی 72 لاکھ روپے میں فروخت
گوادر : پیشکان سے تعلق رکھنے والے ایک مچھیرے نے جیوانی کے ساحل سے 48 کلو گرام وزنی مچھلی پکڑی، جسے 72 لاکھ روپے کی خطیر رقم کے عوض فروخت کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈان اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ساجد حاجی ابا بکر کا کہنا تھا کہ قیمتی کروکر…
کوپا کپ2021 اب ارجنٹائن کے بجائے برازیل میں ہوگا
ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کوپا کپ2021 اب برازیل میں منعقد ہوگا فیڈریشن کے مطابق برازیل 13جون سے شروع ہونے والے کوپا کپ ایونٹ کی میزبانی کرے گا ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن نے برازیل کے صدر اور فٹ بال فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا ہے تاہم برازیل…
کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہو سکے گا؟
نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس وبا کی ابتر صورت حال کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے سے دوچار ہے، تاہم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی بھارت سے فوری منتقلی کا امکان کم ہے کیونکہ بی سی سی آئی منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے میزبانی کا فیصلہ ایک ماہ آگے…
واٹس ایپ نے نیا وقت بچاؤ فیچر متعارف کرا دیا
دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا وقت بچاؤ فیچر متعارف کروا دیا ہے واٹس ایپ صارف کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی ایپ میں نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں متعارف کروایا جانے والا فیچر وقت کی کمی میں کام آئے گا بہت…
چیف انجینئر کوٹری بیراج اور ایکسیئین کے وارنٹ جاری
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے محکمۂ جنگلات کی اراضی پر قبضہ کیس کی سماعت کے دوران چیف انجینئر کوٹڑی بیراج اور ایکسیئین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں جسٹس آفتاب گورڑ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اصل کاشتکاروں کو پانی نہیں دیتے لیکن قبضے والی زمینوں کو…
بزرگ شہری نے جیو میٹری کے اصول پر قرآن مجید کا نسخہ تیار کر لیا
کراچی : کراچی کے رہائشی پچاسی سالہ بزرگ شہری مشتاق احمد نے اپنی زندگی کے چھبیس سال قرآن مجید کو ہاتھ سے ایک نیا انداز دینے پر صرف کر دیے اس نسخے کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد نسخہ تحریر کیا ہے، جو کسی زبان کے رسم…
مل کر پولیس سے لڑیں گے، ڈاکوؤں کے رابطے
شکارپور : شکارپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا فیصلہ کن آپریشن کا آغاز ہونے سے پہلے ڈاکوؤں کے مختلف گروہوں میں رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، جن میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پولیس سے لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کے…