جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ سامنے آگیا
لاہور : جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ بھی سامنے آیا ہے جس میں 15 ارکان کے نام شامل ہیں تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا ہے. گزشتہ رات ہم خیال گروپ کے 15 سے زائد اراکین کو…
ترین کی امید آخری کرن علی ظفر رپورٹ، حکومت نتائج سے متفق نہیں
اسلام آباد : سینیٹر علی ظفر نے اپنی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جہانگیر ترین کے ساتھ سرکاری ایجنسیاں نا انصافی کر رہی ہیں یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جس سے وزیراعظم کیمپ اتفاق نہیں کرتا۔ اگرچہ باضابطہ طور پر رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی لیکن اس رپورٹ کے…
سندھ میں آم کی پیداوار 15فیصد کم، قیمتوں میں اضافےکا امکان
کراچی : پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا ہے. سندھ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آم کی پیداوارمیں 15 فیصد سے زائد کمی پر مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے آم کے برآمد کنندگان کو ہوائی جہاز اور سمندری راستے سے برآمدات میں…
تعلیمی بورڈرز میں چیئرمیننز کی توثیق، چیئرمین BISE شہیدبینظیر آباد کو ہٹا دیا گیا
کراچی : سندھ کابینہ نے ڈاکٹر محمد فاروق حسن کو BISE شہید بینظیرآباد کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ انہیں ویٹرنری یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے ان کی جگہ اب کسی اور موزوں ماہر تعلیم کو چیئرمین مقرر کیا جائے گا کابینہ نے ڈاکٹر…
کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، وزیرِاعلیٰ سندھ جائزہ لینے پہنچ گئے. وفاق کا بھی نوٹس
شکارپور : سندھ کے شہر شکار پور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آپریشن کا جائزہ لینے شکار پور پہنچے. دوسری جانب وفاق نے بھی سندھ میں بڑھتی بدامنی کا نوٹس لیے لیا ہے…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے متعلق حکومت کا ارادہ کیا ہے؟
اسلام آباد : حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا ارادہ رکھتی ہے اور اور اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس محصولات کا ہدف 5.8 ٹریلین مقرر کیا جائے گا وزارت خزانہ کے حکام نے أگاہ…
اساتذہ کی مستقلی، عدم عمل درآمد پر عدالت سندھ حکومت پر برہم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے اساتذہ کی مستقلی اور سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے امتحانات لینے سے متعلق درخواست پر احکامات کے باوجود عمل درآمد نہ کرنے پر سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے تفصیلات کے مطابق عدالتِ عالیہ کے جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کے…
شاہد خاقان کی پی پی پی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر استعفے کی دھمکی
اسلام آباد: کثیرالجمائتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے پر مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی شمولیت…