بھارتی ریگستان میں دنیا کی سب سے بڑی ارضی ڈرائنگ دریافت
راجستھان: بھارتی تھر اور راجستھان کے میدانی علاقے میں زمین پر کھینچی گئی لکیروں کو جب بلندی سے دیکھا گیا تو ان پر ایک ڈیزائن کا گمان ہوا اور اسے زمین پر بنایا گیا سب سے بڑا خاکہ یا ڈرائنگ کہا گیا ہے جسے سائنسی زبان میں ’جیوگِلفس‘ کہا جاتا ہے ماہرین کا…
گڈانی پر مزدور جہاز سے خطرناک مواد نکالنے پر مجبور
گڈانی، حب: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر بحری جہاز سے مزدور خطرناک کیمیائی مواد نکالنے کا کام کرنے پر مجبور ہیں، متعلقہ اداروں کی رپورٹ کے بغیر ہی جہاز پر کام شروع کروا دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق مزدوروں کے ہاتھوں اور چہرے پر شدید جلن اور دانے نکلنے کی شکایت…
خطرناک برڈ فلو وائرس اگلی عالمی وبا بن سکتا ہے، چینی ماہرین
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک 46 ممالک میں لاکھوں مرغیوں کو متاثر اور ہلاک کرنے والا خطرناک برڈ فلو (H5N8) آنے والے برسوں میں عالمی انسانی وبا کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے تحقیقی مجلے ’’سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ مقالے میں…
لاڑکانہ سندھ کے کوہ پیما اسد علی میمن شمالی امریکا کی چوٹی سر کرنے کے لیے تیار
کراچی: پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن سیون سمٹ میں شامل چوٹی دینالی کو سر کرنے کے لیے کمر بستہ ہو گئے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسد علی میمن 6 ہزار 190 میٹر بلند چوٹی تک پہنچنے کے لیے یکم جون کو کراچی سے امریکی ریاست الاسکا…
بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء گیارہ جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے مشاورت کی جا رہی ہے وفاقی حکومت نے سرکاری…
ہماری حکومت میں نیب نے 484 ارب روپے ری کور کیئے: وزیرِاعظم
وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے 484 ارب روپے ری کور کیئے ہیں سماجی رابطے کی مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ 484 ارب روپے نیب نے 2018ء سے 2020ء کے…
سعودی شہری نے بیٹے کے قاتل کو سزائے موت پر عمل درآمد سے چند لمحے قبل معاف کردیا
سعودی عرب کے شہر تبوک میں ایک سعودی شہری نے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد سے چند لمحے قبل اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف ک ردیا سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق معافی کا اعلان سنتے ہی سزائے موت کا قیدی سجدے میں گر گیا۔ جبکہ تمام رشتہ دار اور احباب نے فیصلے…
بھارت :سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر پابندی لگنے کا امکان
بھارت میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور ٹوئٹر پر آج سے پابندی لگنے کا امکان ہے پابندی سے بچنے کے لئے تمام سوشل میڈیا سائٹس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین پر عمل کرنا ضروری ہے جبکہ نئے قواعد کا اطلاق آج سے شروع ہوگیا ہے…