عوام پہلے سے کاٹ کر رکھا ہوا مرغی کا گوشت بلکل نہ کھائیں، پی ایم اے کے اس مشورے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صحت مند مرغی کو اپنے سامنے ذبح کروا کر گوشت خریدیں اور کسی بھی صورت میں پہلے سے تیار شدہ گوشت مت خریدیں. یہ مشورہ مرغیوں میں وائرل بیماری سامنے آنے پر دیا گیا ہے پاکستان میڈیکل ایسوسی…
دیہی علاقوں میں ویکسینیشن کےلئے 380 موبائیل ٹیمیں بنانے کا فیصلہ
کراچی : گزشتہ روز این سی او سی کے وفد نے میجر جنرل آصف محمود گورایا کی سربراہی میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ سے سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی این سی او سی وفد نے سندھ حکومت کے کورونا وائرس ٹیسٹنگ اور ویکسینیشن عمل کو سراہا اور کہا کہ سندھ میں…
کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزارت غذائی تحفظ و تحقیق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم (Warehouse…
پاکستان کی کورونا ویکسین کو عام استعمال کی اجازت مل گئی
اسلام آباد : پاکستان میں تیار کی گئی پہلی پاک ویک کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی جو عام استعمال کے لئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔ پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کورونا ویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری ک ردیا گیا ہے ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے…
تعلیمی اداروں کے عملے کی 5 جون تک ویکسینیشن مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تدریسی اور غیرتدریسی عملے کی ویکسی نیشن 5 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اس حوالے سے وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں کو مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے مراسلے میں کہا گیا کہ تمام…
کچے میں آپریشن کا پانچواں روز ،9 مغوی بازیاب. وفاقی وزیرداخلہ کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
شکارپور : شکارپور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کےخلاف پانچویں روز بھی آپریشن جاری رہا، آپریشن میں کراچی سے آئے 200 پولیس کمانڈوز سمیت 700 سے زائد اہلکار شریک ہیں، آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانے گرا کر انہ3 آگ لگا دی گئی ہے، اب تک 12 مغویوں میں…
اسرائیل نے جبری طور پر فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، آئرش پارلیمنٹ
ڈبلن: آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کرکے خود کو جبری طوری پر الحاق کیا ہوا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آج کے اجلاس میں آئرش پارلیمنٹ کے ارکان نے اظہار…
ملک میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے، سروے
اسلام آباد : ادارۂ شماریات کے سماجی و معیارات زندگی سے متعلق سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے ہیں. سروے رپورٹ کے مطابق 46 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے جیسے ہیں، صرف 2 فیصد گھرانوں نے…