ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا
ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش فٹبال لیگ کے آخری میچ میں ریال ویلا ڈولڈ کو1-2 سے ہرادیا۔ ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے 86 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ اس نے حریفوں ریئل میڈرڈ سے آگے بڑھ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ان کی ابتدائی سیزن کی…
واٹس ایپ کا خودکار سیکیورٹی فیچر
سلیکان ویلی : فیس بک کی ملکیتی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ او ٹی…
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو آئندہ برس ’رٹائر‘ کردیا جائے گا، مائیکروسافٹ
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مشہور براؤز ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو 15 جون 2022 تک رٹائر کردے گا جبکہ ونڈوز 10 کا بلٹ اِن ویب براؤزر ’اَیج‘ (Edge) اس کی جگہ لے گا مائیکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ’مائیکروسافٹ اَیج‘ کے…
کراچی میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کا امکان، اسکول 6 جون تک بند. دو علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ
وفاقی وزارتِ تعلیم نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کراچی میں بھی اسکول 6 جون تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے وفاقی وزارتِ تعلیم کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں اسکول چھ جون تک بند رہیں گے فیصل…
ملیر ایکسپریس وے اور رنگ روڈ اسکینڈل میں کیا قدر مشترک ہے؟
ملیر: ملیر ایکسپریس وے اور رنگ روڈ اسکینڈل میں کیا قدر مشترک اور مماثلت ہے؟ ان دنوں پاکستانی میڈیا میں راولپنڈی میں بننے والی رنگ روڈ میں اربوں روپے کے سکینڈل کا بہت چرچا ہے اور ماہرین اسے دوسرا پانامہ اسکینڈل قرار دے رہے ہیں اس میں بنیادی الزام یہ ہے کہ…
رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50 طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا
لاہور : راولپنڈی رنگ روڈ کی آڑ میں 131 ارب روپے کی زمین کی خریدو فروخت کی گئی۔ اس امر کا انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ابتدائی تحقیقات کے دوران ہوا ہے ابتدائی رپورٹ کے مطابق رنگ روڈ کی نئی الائنمنٹ سے پچاس سے زائد طاقتور لوگوں اور ریئل اسٹیٹ ڈیلرز…
کیا سپریم کورٹ ایک مرتبہ پھر سے بحریہ ٹاؤن کی سہولت کار بن جائے گی؟
اسلام آباد : وزارت قانون کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش کی گئی ایک تازہ رپورٹ میں عدالت عظمیٰ کو بحریہ ٹاؤن (پرائیوٹ) لمیٹڈ (بی ٹی پی ایل) کے ساتھ ممکنہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے بارے میں بتایا گیا ہے جس نے عدالت عظمیٰ کے ساتھ ملیر کی زمین کے تنازع…
ٹی وی چینلز اب "کراچی اور سندھ” کی اصطلاح استعمال نہیں کریں گے
پیمرا نے چینلز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹی وی چینلز اب کراچی اور سندھ کا اصطلاح استعمال نہیں کریں گے پیمرا کے کائونسل بورڈ میں عوامی شکایات کا جائزہ لیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا پاکستان سٹیزن پورٹل پر "کراچی اور سندھ” کے مذموم اصطلاح کے خلاف مختلف…