کراچی کے لئے پانی فراہمی شدید خطرے میں ۔بحران جون جولائی میں سنگین ہونے کا خدشہ
کراچی: کراچی کے لئے پانی کا بحران جون جولائی میں سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ماہرین آبپاشی کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح انتہائی نیچے چلی گئی ہے اور کوٹری ڈاؤن اسٹریم پر اتنا پانی نہیں ہے جتنا کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی نہر میں جانے کے…
کون ہے جو نیشنل بینک کے ذریعے وزیراعظم کا معاشی ایجنڈا سبوتاژ کر رہا ہے؟
سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ماہ ِاپریل میں یہ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں. اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل میں ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں 56 فیصد زائد رہیں مالی سال…
نیشنل بینک کی ناقص کارکردگی کے خلاف ڈھائی سال میں ڈیڑھ لاکھ شکایات
ایک طرف تو نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں پھیلے ہوئے برانچوں کے نیٹ ورک کو کسٹمر فرینڈلی بنانے کے لیے مختلف اقدامات کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، لیکن دوسری جانب زمینی حقائق یہ ہیں کہ نیشنل بینک کی پندرہ سو سے زیادہ برانچوں کے حوالے سے عوامی…
رانی کھیت کی وبا، پولٹری فارموں میں 80 فیصد مرغیاں مرگئیں
لاہور : مرغیوں میں رانی کھیت کی بیماری پھوٹ پڑی ہے، جس کی وجہ سےپولٹری فارموں میں 80 فیصد مرغیاں مر چکی ہیں. پولٹری صنعت میں بحران، صورت حال پر غور کے لئے ملک بھر کے وٹرنری سائنسدانوں کا اجلاس لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے. این ڈی وائرس سے پھیلنے والی…
مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا
کراچی : عالمی شہرت رکھنے والے مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے فلاحی ادارے ’’ایم ٹی جے فاؤنڈیشن‘‘ نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے جس کے لیے نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں مدارس کی خدمت اور طلبا کو گھر یا ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے معروف عالم دین…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کئی شعبے ضم، متعدد پوسٹیں ختم
کراچی : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بعض ڈپارٹمنٹ کو دوسرے شعبوں میں ضم کر کے گریڈ 19 اور 18کی متعدد پوسٹوں کو ختم کر دیا ہے اطلاعات کے مطابق گریڈ 20 کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ ختم کر دی گئی ہے، اب لیگل افیئرز میں گریڈ 17کا صرف ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر…
فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی رکنیت معطلی کی توثیق کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی رکنیت کی معطلی کی توثیق کردی ہے. معطلی کو برقرار رکھنے کے لئے کانگریس میں 203 ووٹس دیئے گئے فیفا کے 71 کانگریس اجلاس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر بھی بات کی گئی، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی…
پنشن، جوڈیشل الاؤنس، ہاؤس رینٹ پر انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور
اسلام آباد : وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں ماہانہ پنشن، جوڈیشل الاؤنس اور ہاؤس رینٹ پر انکم ٹیکس نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ تجاویز آئندہ مالی سال سے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہیں وزرت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے آئی ایم…