مصنوعی ذہانت، گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا!
سلیکان و یلی : مصنوعی ذہانت کی بدولت اب گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا، جی ہاں ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک ایسا نیا ٹول متعارف کروایا ہے، جس سے جلد کے امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی تفصیلات کے…
بجٹ میں ترقیاتی اخراجات منجمد کر کے تنخواہوں میں اضافےکا فیصلہ
اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت اپنا تیسرا بجٹ جون 2021ع میں پیش کرنے جا رہی ہے اور بجٹ کے حوالے سے تین سے چار مختلف اقسام کی تجاویز پیش کی جا رہی ہیں، ان تجاویز میں کچھ بہت اہم فیصلے متوقع ہیں جن میں سے ایک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں…
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی گرفتار
لاڑکانہ : پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی رحمت ﷲ ابڑو کو لاڑکانہ پولیس نے گرفتار کر لیا واضح رہے کہ رحمت ﷲ ابڑو اور پروونشل بلڈنگز کے انجینئر کے درمیان جھگڑے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی گرفتاری ایگزیکٹو انجینئر آفتاب ابڑو کی جانب سے…
تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم جون سے آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت دے دی یے جبکہ 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت ایس سی او…
کورونا وبا؛ حکومت سندھ کا پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ فی الحال مشکل لگ رہا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا،…
چینی اسکینڈل؛ وزیراعظم کی ہدایت پر جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات مکمل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم جہانگیر خان ترین کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ سینیٹر علی ظفر ایڈوکیٹ نے فریقین سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں ذرائع کے مطابق علی ظفر ایڈووکیٹ کی جانب سے وزیراعظم کو رپورٹ پیش…
پی ٹی آئی کے باغی ہم خیال گروپ کی سرگرمیوں کے بعد عثمان بزدار کی 50 سے زائد ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں
لاہور : جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی سرگرمیوں کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی سیاسی میدان میں سرگرم ہو گئے ہیں اور انہوں نے دو روز کے دوران پچاس سے زائد ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں اس ضمن میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق دو روز قبل جہانگیر ترین…
پانی کے بحران میں مزید شدت، سندھ کو منگلا ڈیم سے پانی کی فراہمی آٹھ ہزار کیوسک
اسلام آباد : ملک میں پانی کی دستیابی کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے ، واٹر سسٹم میں پانی کی کمی منظر عام پر آنے کے بعد انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے تربیلا ڈیم سے پانی کے حصول میں کمی کرتے ہوئے عارضی انتظام کے تحت 18 مئی 2021ع سے سندھ کو…