روز اول سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف صف آرا سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس
روز اول سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف صف آرا سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس مراد میمن گوٹھ ملیر میں منعقد ہوا اجلاس میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے مرکزی رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی سماجی کارکنوں اور صحافیوں نے شرکت کی اس اجلاس میں بحریہ…
چھ مہینوں سے لاپتہ خاتون گھاس کھا کر زندہ رہی
اب سے چھ مہینے قبل یوٹاہ کی ایک تنگ وادی میں لاپتہ ہوجانے والی سینتالیس سال عمر کی خاتون ایک خیمے میں موجود ملی ہیں۔ انہوں نے گھاس اور کائی کھاکر اپنا پیٹ بھرا اور زندہ رہی رپورٹ میں اس خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا اور ان کی کار سالٹ لیک شہر سے…
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ عمران یعقوب منہاس کو تعینات کت دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹاکر اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے جب کہ عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف…
ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کر دی
ایران نے سعودی عرب سے حال ہی میں ہونے والی بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپریل کے اوائل میں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے ادوار کی پہلی بار تصدیق کرتے…
رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان
رواں سال سعودی عرب نے زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے نے سعودی وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا، جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے کی اجازت…
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کا بحریہ متاثرین گوٹھوں کا دورہ
ملیر (نامہ نگار): بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں وہاب بلوچ، کے بی بلوچ اور آمنہ بلوچ نے آج بحریہ ٹاؤن کراچی کے مظالم کے شکار متاثرین سے ملاقات کی انہوں نے فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول بلوچ کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا اور انہیں ہر ممکنہ…
مختصر پاکستانی فلم ’دریا کے اس پار‘ نے تین عالمی ایوارڈ جیت لیے
مختصر دورانیے کی فلم ’دریا کے اس پار‘ نے تین عالمی ایوارڈ جیت لیے، یہ فلم خیبرپختونخواہ کے ضلع چترال میں خواتین کی خودکشیوں اور نفسیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی پر مبنی ہے تقریباً آدھے گھنٹے دورانیے کی اس فلم نے نیویارک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین…
سیکریٹریٹ سطح کے اعلیٰ عہدے نجی شعبے کے ماہرین کو دینے کی تیاریاں
حکومت نے مختلف کیڈرز کے سویلین بیوروکریٹس کے لئے مختص سیکریٹریٹ کے اعلیٰ عہدے نجی شعبے سے وابستہ اور حکومت میں موجود تکنیکی ماہرین کو دینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں باخبر ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اداروں کی اصلاحات پر مامور کابینہ کمیٹی نے پہلے ہی…