بحریہ ٹاؤن کے مسلح کارندوں کی فائرنگ، کئی افراد زخمی
ملیر (نامہ نگار) رپورٹ جہاں زیب کلمتی. آج جمعتہ الوداع کے دن صبح گیارہ بجے بحریہ ٹاؤن کے مسلح بدمعاشوں نے بھاری مشینری کے ساتھ ایک بار پھر کمال خان جوکھیو کی موروثی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی بحریہ اہلکار ڈنڈوں اور بندوق برداروں کے ساتھ علاقہ مکینوں کو…
دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی ایمیزون نے پاکستان سے اشیاء فروخت کی اجازت دے دی
دنیا کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم ایمیزون نے باضابطہ طور پر پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر کے پاکستان سے اشیاء فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق ایمیزون سے مذاکرات سے معاملہ حل کیا ، سیلر لسٹ میں پاکستان کی شمولیت کا…
کراچی: نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا
گزشتہ شب کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں نائٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر تین کا 25 سالہ رہائشی حمزہ شاہد دوستوں کے ساتھ گھر کے قریب نائٹ میچ کھیل رہا تھا کہ بائولنگ کرانے…
کراچی: سونار کی دکان میں چوری کا دلچسپ ڈراپ سین
کراچی کے علاقے کلفٹن کے شاپنگ مال میں سونار کی دکان میں چوری کا دلچسپ ڈراپ سین ہو گیا ، پولیس نے آئی آئی چندریگر روڈ پر تجارتی مرکز میں کارروائی کرتے ہوئے تین کلو سونا برآمد کرکے مدعی آصف اور اس کے ساتھی وسیم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق ملزم…
بھارتی سٹے بازوں نے آئی پی ایل میں جوا کا انوکھا طریقہ نکال لیا
بھارتی سٹے بازوں / بکیز نے آئی پی ایل میں جوا کا انوکھا طریقہ نکال لیا اور صفائی کرنے والوں کو بھی اس گند میں پھنسا دیا جب کہ آئی پی ایل میں کلینر کی مدد سے تازہ ترین میچ صورتحال سے آگاہ ہوتے رہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے لیے دنیا…
وزیر تعلیم سے یونیورسٹیوں میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ
ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز نے وفاقی وزیر تعلیم سے نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے اس حوالے سے چیئرمین چوہدری عبدالرحمٰن نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے نام نئے سیمسٹر کے آغاز سے متعلق خط بھی لکھا ہے دوسری جانب گزشتہ روز وزرائے…
آج سے پرائیوٹ اسپتالوں میں مفت کووڈ ویکسین لگے گی
وزیر اعلیٰ سندھ کوکورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں آگاہی دی گئی کہ پرائیوٹ اسپتالوں میں سندھ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے بات کی ہے، آج سے پرائیوٹ اسپتالوں کو کووڈ ویکسین دی جائے گئی اور وہ مفت میں لگائیں گے تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ…
گوادر میں جاپانی ایٹمی ری ایکٹر کا زہریلا پانی سمندر میں چھوڑنے کے خلاف ماہیگیر سراپا احتجاج
دنیا بھر کی طرح گوادر کے ماہیگیر بھی جاپانی حکومت کی ٹوکیو پاؤر کمپنی (ٹیپکو) کے مشورہ سے فوکوشیما کے ایٹمی ری ایکٹر کی تابکاری سے متاثرہ زہریلا پانی سمندر میں چھوڑ دینے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے تفصیلات کے مطابق ماہیگیروں نے گوادر پریس کلب کے سامنے…