سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی مجوزہ اے پی سی کمیٹی کا اجلاس
ملير: سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی جانب سے 23 مئي 2021ع کو ہونے والی مجوزہ اے پی سی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بحريا ٹاؤن کے خلاف جدوجہد کرنے والی تمام سياسی اور سماجی تنظیموں سمیت اديبوں، وکلاء، دانشوروں، صحافيوں، آبادگاروں اور متاثرہ گوٹھوں…
ملیر ایکسپریس وے کے پرانے روٹ پر کام مقامی لوگوں کے خلاف سازش ہے، بلوچ متحدہ محاذ
بلوچ متحدہ محاذ نے ملیر ایکسپریس وے کے پرانے روٹ پر دوبارہ کام شروع کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اسے قدیمی آبادیوں کو مسمار کرنے کی سازش قرار دیا ہے بلوچ متحدہ محاذکے ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ابھی بحریہ ٹائون کی صدیوں سے آباد لوگوں کی زمینوں…
وزیراعلی کی متوقع گرفتاری ۔ مقتدر حلقوں میں متبادل ناموں پر غور ،پیپلز پارٹی قیادت کے صلاح مشورے ۔نیب کی تیاریاں
قومی احتساب بیورو کی جانب سے بنائے گئے ریفرنس میں سندھ کے وزیر اعلی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری متوقع ہے سید مراد علی شاہ نیب میں پیشی کے موقع پر استعفیٰ دینے سے انکار کر چکے ہیں ۔باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے لیے متبادل ناموں پر غور شروع ہوچکا ہے مقتدر…
15اور 16 مئی کو بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ، طوفان کا امکان
کراچی: 15 اور 16 مئی کے درمیان بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ہوا کا ایک کم دباؤ بن سکتا ہے، لوپریشر ایریا ممکنہ طور پر طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے ترجمان محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 15 اور 16 مئی کے درمیان بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباو…
برف کے بغیر کھانا ٹھنڈا رکھنے والا سولر فریج
نیویارک: بالخصوص غریب ممالک میں موبائل ریفریجریٹر کی غیرمعمولی ضرورت پڑتی ہے۔ ویکسین کی کولڈ چین کے لیے بھی موبائل ریفریجریٹر بہت ضروری ہوتے ہیں۔ اب شمسی توانائی سے چلنے والا ایک انقلابی ریفریجریٹر بنایا گیا ہے جو انٹرنیٹ کراؤڈ فنڈنگ پر سرِ فہرست ہے گوسن…
یوٹیوب پر سب سے زیادہ بولے جانے والے ابتدائی جملے
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے ایک دلچسپ تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر ویڈیوز اور شارٹ کلپس بناتے وقت میزبان پس منظر یا پیش منظر دونوں میں ہی کچھ خاص ابتدائی کلمات یا خوش آمدید وغیرہ کے لفظ ادا کرتا ہے۔ یوٹیوب نے اس ضمن میں سب سے زیادہ بولے جانے…
فیسبک کا ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
فیسبک کو اکثر گمراہ کن مواد اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ فیسبک کی جانب سے اس کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے رہے ہیں اب فیسبک نے اس حوالے سے ایک کارآمد فیچر کو متعارف کرایا…
قسمت ہوئی مہربان: بے گھر نوجوان راتوں رات سپر ماڈل بن گیا
نائجیریا کا ابھرتا ہوا ماڈل ’’علی اولاکومنی‘‘ آج سے ڈیڑھ ماہ پہلے تک ایک بے گھر نوجوان تھا جو دن بھر میں چھوٹی موٹی مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالتا تھا اور تھک ہار کر جہاں جگہ ملتی، وہیں سو جاتا ہوا یوں کہ اپریل کی ابتداء میں لاگوس کی ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی…