بحریہ ٹائون انتظامیہ کی بدمعاشیاں جاری، بلاول کا نوٹس ہوا میں اڑا دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوٹس بحریہ ٹائون انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا، انتظامیہ نے لوگوں کو بیدخل کرکے دیوار تعمیر کرنے کی کوشش کی رپورٹ کے مطابق گڈاپ ٹائون میں بحریہ ٹائون انتظامیہ کی جانب سے گوٹھ عثمان اللہ رکھیو گبول کے قریب…
چین اور امریکہ کے درمیان جنگ لگنے کے متعلق بڑا انکشاف
ریٹائرڈ ایڈمرل جیمز اسٹا وری ڈس اور سابق میرین اور انٹیلی جنس ایلیئٹ ایکرمان نے اپنی کتاب میں چین اور امریکہ کے درمیان جنگ لگنے کے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ 2034ع میں چین اور امریکہ کے درمیان جنگ چھڑ جائے گی، جس کی ابتدا…
وائٹ ہاؤس پر پراسرار نادیدہ قوتوں کے حملوں کا انکشاف
گزشتہ برس کے نومبر کے مہینے میں وائٹ ہاؤس پر نہ دکھائی دینے والی پراسرار قوت کے کم از کم دو حملے ہوچکے ہیں اہم امریکی ادارے ان حملوں کی تفتیش میں اب تک کسی قسم کو کوئی بھی کھوج لگانے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے…
ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﭼﯿﻤﭙﺌﻨﺰ ﻟﯿﮓ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ
ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﭼﯿﻤﭙﯿﻨﺰ ﻟﯿﮓ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ نے ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﮐﻠﺐ ﭘﯿﺮﺱ ﺳﯿﻨﭧ ﺟﺮﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺻﻔﺮ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩے کر فائنل میں جگہ بنائی ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮔﻮﻝ ریاض ﻣﮩﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﮐﺌﮯ جب کہ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ نے ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ…
دسویں، بارہوﯾﮟ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ اور نوﯾﮟ، گیارہویں کی پرموشن ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ دسویں ﺍﻭﺭ بارہویں ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻟﯿﻨﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ نوﯾﮟ ﺍﻭﺭ گیارہویں ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍٓﺋﯽ ﺑﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺯﯾﺮ ﻏﻮﺭ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﺎﮎ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﭘﺮ 31 ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻗﺎﺑﺾ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﺴﭩﯽ ﭨﯿﻮﭦ ﺍٓﻑ ﮈﻭﯾﻠﭙﻤﻨﭧ ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ (ﭘﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮈﯼ ﺍﯼ) ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻄﺎﻟﻌﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ اکتیس ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﺎﮎ ﺍﯾﮑﺴﭽﯿﻨﺞ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﺾ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯼ 100 ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮﺯ کا ﺑﻮﺭﮈ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﻥ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ…
رمضان میں کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی. گورنر سندھ کا مضحکہ خیز دعویٰ
سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں رمضان کے مہینے کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بن قاسم میں قائم کے الیکٹرک کے پاور کمپلیکس کا…
ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺿﻠﻊ ﺟﮩﺎﮞ دس ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮا
کیا آپ ﻣﻠﮏ کے اس علاقے کے بارے میں جانتے ہیں، ﺟﮩﺎﮞ دس ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ. ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ پندرہ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﺘﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ، ﯾﮩﺎﮞ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ…