ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ نے عوامی سہولت کے لیے اہم اعلان کر دیا
ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ( ﺍﯾﺲ ﺑﯽ ﭘﯽ ) ﻧﮯ عوامی سہولت کے لیے اہم اعلان کیا ہے اعلان کے مطابق 8 ﻣﺌﯽ ﺑﺮﻭﺯ ﮨﻔﺘﮧ ﮐﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺻﺒﺢ 9 اے ﺩﻭﭘﮩﺮ 2 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ ﮐﮭﻠﮯ رہیں گے ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 10 سے 15 ﻣﺌﯽ ﻋﯿﺪﺍﻟﻔﻄﺮ…
بحریہ ٹاؤن کے خلاف سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی احتجاجی ریلی
سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس نے آج بحریہ ٹاؤن کی جانب سے مختلف گوٹھوں پر قبضے کے لیے کی گئی غاصبانہ کارروائیوں اور مقامی لوگوں پر تشدد کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی ریلی نے مختلف گوٹھوں کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے روزہ…
بحریہ ٹاؤن کے مظالم کے خلاف سب متحد ہو جائیں، خان آف قلات
خان آف قلات میر سلیمان داود احمد زئی نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے مقامی آبادی کاروں کی زمینون پے زبردستی قبضہ کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے میر سلیمان خان داؤد نے مقامی بلوچ سندھی نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب اپنے اپنے سیاسی مقاصد کو…
صالح بھوتانی سے وزارت کارکردگی کی بنیاد پر واپس لی گئی، لیاقت شاہوانی
حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ بیس فیصد تک بڑھ گیا ہے، اسی باعث یوم علی رضہ کے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ صالح بھوتانی سے وزارت واپس لیے جانے کے متعلق کہا کہ ان سے وزارت کا قلمدان کارکردگی کی…
بحریہ متاثرین کی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ سے ملاقات
بحریہ ٹاؤن کی قابضانہ اور غاصبانہ کارروائیوں کے متاثرین نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ سے ملاقات کی وفد میں چاچا فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول، سردار قادر بخش گبول، حفیظ جوکھیو اور دیگر شامل تھے…
تحریک انصاف نے بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
تحریک انصاف نے بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی, قرارداد سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے جمع کرائی. اس موقع پر پارلیمانی لیڈر بلال غفار، جمال صدیقی، ارسلان تاج، ملک شہزاد اعوان اور دیگر بھی ہمراہ موجود…
بحریہ ٹاؤن قبضہ گیریت نوآبادی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ بی این ایم
بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے بحریہ ٹاون انتظامیہ، سندھ حکومت، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، سندھ پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سندھ بورڈ آف ریونیو کی ملی بھگت اور طاقت کے زور پر کراچی کے قدیم آبادیوں پر دھاوا کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل کالونیل اور قبضہ…
رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن، ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﭘﻨﺸﻦ ﻓﻨﮉ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ
رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن، ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﭘﻨﺸﻦ ﻓﻨﮉ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ معیشت پر گہری نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻄﺮﮮ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺞ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ، ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻨﺰ ﺑﻠﺰ پانچ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍٓﻣﺪﻧﯽ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﮐﮧ…