جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کا مترجم
اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا مسئلہ ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ…
جادوئی بٹن جو کسی بھی اسمارٹ فون کو خردبین بنا دے!
اب آپ اپنے کسی بھی اسمارٹ فون پر ایک بٹن جتنا لینس لگا کر اسے طاقتور خرد بین میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ یہ حیرت انگیز ایجاد 2018ع سے زیرِ تحقیق تھی اور اب اسے باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے اسے آئی مائیکرو کیو ٹو کا نام دیا گیا ہے، جو اس…
ﭼﯿﻦ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍلوں ﺳﮯ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﭼﺎﺭﺝ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ
ﭼﯿﻦ ﻧﮯ "ﺍﯾﻨﭩﯽ ﻓﻮﮈ ﻭﯾﺴﭧ ﻻ” ﮐﺎ ﻣﺴﻮﺩﮦ ﻧﻈﺮ ﺛﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ (ﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﺳﯽ) ﮐﯽ اﺳﭩﯿﻨﮉﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﭼﯿﻨﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﯿﻨﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﺳﮯ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﭼﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﮯ ”ﺍﯾﻨﭩﯽ ﻓﻮﮈ ﻭﯾﺴﭧ ﻻ“ ﮐﮯ ﻣﺴﻮﺩﮮ…
ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻓﻨﮉﺯ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺑﻨﺪ، ﻣﺎﻟﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ِﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﺮﻣﯿﮉﯾﭧ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻓﯿﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ ﻓﻨﮉ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪﺵ ﺳﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺎﻟﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ہو گئے ہیں، ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺼﺎﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﺼﺎﺑﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﯿﮟ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﮑﻮﻣﺖِ…
صرف ایک ڈالر کا سکّہ 13 کروڑ روپے میں نیلام!!
امریکا میں ایک ڈالر کا سکّہ چند روز پہلے آٹھ لاکھ چالیس ہزار ڈالر (تقریباً تیرہ کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا تفصیلات کے مطابق ٹیکساس کے مشہور ’ہیریٹیج آکشنز‘ سے جمعے کو نیلام ہونے والا، ایک ڈالر کا یہ سکّہ اس لیے منفرد ہے کیونکہ یہ سب سے پہلے…
سب انسپکٹر نے ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍٓﻓﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ خود کو آگ لگا لی
ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍٓﻓﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ایک ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ نے ﺧﻮﺩﺳﻮﺯﯼ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ کی ہے، انہیں ﺗﺸﻮﯾﺸﻨﺎﮎ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﯿﭩﮭﺎﺩﺭ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﺍٓﺋﯽ ﺍٓﺋﯽ ﭼﻨﺪﺭﯾﮕﺮ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍٓﻓﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﯽ ﺩﻭﭘﮩﺮ 12 ﺑﺠﮑﺮ 29 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺳﺐ…
ﺟﯽ ﺍﯾﭻ کیو ﺳﻮﯾﻠﯿﻦ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﻓﻮﺟﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﻻﭨﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﻣﻨﺴﻮﺧﯽ ﮐﺎ ﻣﺨﺎلف!
ﺟﯽ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺸﺮﻑ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ 54 ﺳﻮﯾﻠﯿﻦ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﻮ ﻓﻮﺟﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺍﻻﭨﻤﻨﭧ ﮐﻮ ’’ﻗﺼﮧ ﭘﺎﺭﯾﻨﮧ‘‘ سمجھ کر "مٹی پاؤ” اصول پر عمل کیا جائے. یاد رہے ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺍﻻﭨﻤﻨﭧ ﮐﻮ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺳﮯ…
نواب شاہ اور ﺩﺍﺩﻭ میں سورج آگ اگلنے لگا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭﺧﺸﮏ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﺎﮨﻢ ﺑﺎﻻﺋﯽ ﺧﯿﺒﺮ ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻣﻄﻠﻊ ﺟﺰﻭﯼ ﺍﺑﺮ ﺍٓﻟﻮﺩ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ محکمۂ موسمیات کے مطابق ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ نواب شاہ، ﺩﺍﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﺭ میں سورج آگ اگلنے لگا ہے اور ﭘﺎﺭﮦ ﺑﮍھ کر 45…