کیا واقعی دیوارِ چین کی تعمیرمیں چاول استعمال کئے گئے تھے؟
ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عظیم دیوارِ چین کی مضبوطی کا اصل راز شاید چاول میں پوشیدہ ہے، کیونکہ تحقیق کے بعد چاول میں موجود نشاستہ اور اس کے اہم اجزا اس دیوار کی اینٹوں سے ملے ہیں دو ہزار تین سو سال قبل تعمیر کی گئی دیوارِ چین کی لمبائی تیرہ ہزار…
سعودی عرب اور ایران کے مفادات ایک دوسرے سے وابستہ ہیں، ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران ایک ہمسایہ ملک ہے اور ہم سب ایران کے ساتھ اچھے اور خصوصی تعلقات کے خواہش رکھتے ہیں تفصیلات کے مطابق ‘العربیہ ٹیلی ویژن‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایران کا طرز…
ارجنٹینا کے شہری نے دوپاؤنڈ میں گوگل کوخرید لیا
کسی بھی ویب سائٹ کی شناخت اس کا ڈومین (ویب سائیٹ کا نام) ہوتا ہے، لیکن کبھی کبھی بڑی کمپنیاں اپنے ڈومین کو ری-نیو کروانا بھول جاتی ہے ایسا ہی کچھ ارجنٹینا میں ہوا، جب ایک ویب ڈویلپر نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے دیو گوگل کے ڈومین کو محض دو پاؤنڈ میں خرید…
کلائی پر پہنا جانے والا پاور بینک متعارف
آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج رکھنا پڑتا ہے اور حال یہ ہے کہ ہمہ وقت فون چارجر یا پاور بینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے لیکن اب ہاتھ میں پہنے جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کے متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام…
کمر کے گھیر اور دل کی بیماری کے تعلق بارے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا
امراضِ قلب کے ماہرین کی سب سے بڑی تنظیم ’’امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن‘‘ (اے ایچ اے) نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے خدشات کا تعین کرنے میں صرف ’بی ایم آئی‘ کافی نہیں بلکہ کمر کی چوڑائی یعنی ظاہری موٹاپے کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے واضح رہے کہ بی ایم آئی…
کس قانون کے تحت عوام کے لیےسستے رمضان بازار بنا کر رعایت دی گئی؟ لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل نے اپنے ریمارکس میں استفسار کیا کہ بتایا جائے عوام کے لیے سستے رمضان بازار کس قانون کے تحت بنائے گئے ہیں اور ان بازاروں میں سبسڈی کس قانون کے تحت دی جاتی ہے؟ لاہور ہائی کورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کے حصول کے لئے…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﮔﺌﯽ ﮨﮯ باخبر ذرائع کا ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺩﺑﺎﺅ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
تمام امتحانات 15 جون تک منسوخ کر دیے گئے
ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے 15 جون تک تمام امتحانات بشمول او اور اے لیول کے جاری امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا…