پاکستان ایک زرعی ملک: درآمدی گندم 2400 روپے من اور اپنے کسان سے 1800 روپے!
زراعت پاکستانی معیشت کا اہم شعبہ ہے اور اس شعبے کے ساتھ آج تک آنے والی حکومتوں نے جو حشر کیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، لیکن اس معاملے میں موجودہ حکومت اپنے پیش روؤں کا رکارڈ توڑنے پر اس حد تک تلی ہوئی ہے کہ اب خود وفاقی وزرا بھی حکومت کی…
تاریخ میں پہلی بار ہوا سے انسانی ڈی این اے حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ
کوئن میری یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے فضا کے اطراف سے انسانوں اور جانوروں کا ڈی این اے کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس محتاط عمل میں چونکہ اطراف کی ہوا اور ماحول سے ڈی این اے نکالا جاتا ہے، اسے انوائرمینٹل ڈی این اے یا مختصراً ’ای ڈی این اے‘ کا نام…
بلوچستان: صحت عامہ کی صورت حال اور کرپشن کا جال
14 دسمبر 2020 ڈیرہ بگٹی جہاں ایک عرصہ دراز سے بری خبروں نے ڈیرے ڈالے ہوئے تھے وہیں سے ایک نوزائیدہ بچے کی تصویر کے ساتھ ایک خبر نشر کی گئی: ’پی پی ایل ویلفیئر ہسپتال سوئی میں پہلا سی سیکشن (آپریشن کے ذریعے زچگی) کامیاب۔‘ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں 2020 کی…
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
آپسی چپقلش اور فیڈریشن پر قبضے کی لڑائی ایک مرتبہ پھر پاکستان فٹبال کو لےڈوبی، آخرکار وہی ہوا، جس کا ڈر تھا. فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی ذرائع کے مطابق فیفانے پی ایف ایف نارملائیزیشن کمیٹی کو باہر نکال کر فٹبال ہاؤس پر قبضہ…
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺎ
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺎ، ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﮯ ﻋﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﯽ 31 ﺑﮭﯿﻨﺴﯿﮟ ﻗﺒﻀﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮭﯿﻨﺴﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻌﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﭘﺎﻧﭻ…
حکومت نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرست تیار کرلی
تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل میں مبینہ ملوث جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کی فہرست پنجاب حکومت نے تیار کر لی ہے اطلاعات کے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی و صوبائی…
ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﻮ اپنے ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺀ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ کے ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ 20 ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﯾﺰ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ…
خاموش بیٹھا ہوں دوست ہوں دوست رہنے دیں، جہانگیر ترین
جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میری وفاداری کا امتحان لیا جارہا ہے اور ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں لاہور میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جارہے ہیں، مجھ پر ایک یا دو نہیں تین تین…