کورونا وائرس ، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﮯ ﺍٓﭨﮭﻮﯾﮟ ﮐﻼﺱ ﺗﮏ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ 28 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﮏ ﺑﻨﺪ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ 13 ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﮯ ﺁﭨﮭﻮﯾﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ…
امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز
ڈوئچے ویلے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں. ان مذاکرات کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے اس بین الاقوامی معاہدے کو بچانا ہے، جس سے امریکا سن 2018ع میں یک طرفہ طور پر الگ ہو گیا تھا۔…
انسان بھی سانپوں کی طرح زہر پیدا کر سکتے ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف
اگر آپ سے زہر پیدا کرنے والے جان دار کا پوچھا جائے تو یقینا آپ سانپ، بچھو یا کسی دوسرے زہریلے جانور کا نام لیں گے، لیکن ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں میں بھی زہر پیدا کرنے کی ’ٹول کٹ‘ موجود ہوتی ہے شاید اسی لیے کسی شاعر نے کہا تھا…
شگر ملز اور سٹے باز مافیا کا گٹھ جوڑ اور چینی بحران: ایکشن اپنی جگہ، ایف آئی اے 40 میں سے صرف 6 سٹے بازوں کا بیان رکارڈ کر سکی
چینی بحران کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے قائم کی گئی تحقیقاتی ٹیم نے پنجاب بھر سے چالیس سٹہ بازوں کو طلبی کے نوٹس بھجوائے ہیں، جن میں سے صرف چھ سٹہ بازوں نے ہی اپنے بیان رکارڈ کرائے ہیں، متعدد سٹے باز کورونا وائرس، کمر درد کا بہانہ اور عدالتوں سے اپنی…
اب آپ کے لیے کسی بھی شخص کو فیس بک پوسٹ پر تبصرے سے روکنا ممکن
فیس بک نے آپ کی پوسٹ پر کسی مخصوص شخص کا تبصرہ یا کمنٹ روکنے کا آپشن پیش کر دیا ہے، یعنی اب آپ پوسٹ کے ساتھ ہی اسے جزوی طور پر طنزیہ جواب، ہراساں کرنے یا غیر ضروری طور پر مداخلت کرنے سے باز رکھ سکتے ہیں واضح رہے کہ فیس بک پر کھلاڑیوں،…
ﻋﺎﻣﺮ ﺧﺎﻥ ﻓﻠﻢ کا ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ طے کرنے میں دوسرے اداکاروں سے کس طرح مختلف ہیں؟
ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﮯ ﻣﺴﭩﺮ ﭘﺮﻓﯿﮑﺸﻨﺴﭧ ﻋﺎﻣﺮ ﺧﺎﻥ فلموں کے انتخاب کے معاملے میں بھی اپنے ﺟﻨﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﮨﺶ کو اہمیت دیتے ہیں، ﻭﮦ ﮨﻨﺪﯼ ﻓﻠﻢ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﺐ سے ﻗﺎﺑﻞ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﯿﮟ، ﯾﻌﻨﯽ ﺍن کی ﻓﻠﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﻣﺮ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ 2018ع ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ…
ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﻭﺍﺿﺢ، نوﻥ ﻟﯿﮓ، ﭘﯽ ﭘﯽ ﻧﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ ﺍﺟﻼﺱ ﺑﻼﻟﯿﮯ
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﻭﺍﺿﺢ ﻧﻈﺮ ﺍٓﻧﮯ ﻟﮕﯽ ہے اور اتحاد میں شامل دو بڑی جماعتوں ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﺍﺟﻼﺱ ﺑﻼ ﻟﯿﮯ ہیں ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺯﺍﺩ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ…
نواز شريف چھپ کر آرمی چیف سے مذاکرات کرتے رہے، اعتزاز احسن
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ملک کے معروف ﻗﺎﻧﻮﻥ دان ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ایک طرف تو ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ کہتا تھا ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ لیکن دوسری طرف وہ خود ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺳﻔﺎﺭﺗﮑﺎﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ اعتزاز احسن…