سندھ، 825 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺩﻭ ﺩﻭ ﻋﮩﺪﮮ ﭼﯿﻒ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﻧﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺩﯼ
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﭼﯿﻒ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺍﺩﯼ ﮨﮯ رپورٹ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ 825 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﻭ ﺩﻭ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﺝ ﺩیے جانے ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ…
کراچی، ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﻤﺸﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ SHO ﺍﻭﺭ SIO ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮔﺰﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺎﺯﯾﺎﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﮔﻤﺸﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﺍﻭ ﮈﯾﻔﻨﺲ کے ملوث ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻟﺒﺮ ﻧﺎﻣﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﻮﻟﯿﺲ…
کراچی پولیس کا اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
سٹی پولیس چیف غلام نبی میمن کی ہدایت پر ٹریفک پولیس اگلے ماہ 2 مارچ سے شہر بھر میں اوپن لیٹر پر چلنے والی موٹرسائیکل سمیت تمام گاڑیوں کے خلاف مہم شروع کرے گی ٹریفک پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا نے سیکریٹری…
یکم مارچ کو حکومت کی طرف سے عوام پر پٹرول بم سے بڑے حملے کا امکان
امکان ہے کہ یکم مارچ کو حکومت ایک بار پھر مہنگائی سے پسے ہوئے عوام پر پٹرول بم سے بڑا حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے. اطلاعات ہیں کہ اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے سنگت میگ کو ملنے والی…
غیر قانونی بھرتیاں، سندھ کے سابق اسپیشل ایجوکیشن سیکریٹری اور پی ایس گرفتار
سندھ ہائی کورٹ نے اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں 294 افراد کی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق سیکریٹری نور محمد لغاری سمیت 8 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے اسپیشل…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺍﯾﻦ ﺍٓﺭ ﺍﻭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ، ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ
ﺳﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﻧﻈﺮﯾﺎﺗﯽ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺗﺤﻔﻆ ﺩﯾﻨﯽ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺎﻓﻆ…
ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺟﺘﻮﺋﯽ کا پی ٹی آی چھوڑ کر ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ امکان
سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) سندھ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺟﺘﻮﺋﯽ ﮐﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﺷﺪﺕ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﻮ ﺧﯿﺮﺑﺎﺩ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺟﺘﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ…
پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن پرویز الٰہی کا مرکزی کردار
سینیٹ کیے لیے پنجاب کی تمام گیارہ نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ ان کے بلامقابلہ منتخب ہونے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے یوں وہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کے…