ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ نے اپنے قومی ہیرو کا نام ہٹا کر ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ مودی پر رکھ دیا
ﺑﮭﺎﺭﺕ کے ﻗﻮﻣﯽ ﮨﯿﺮﻭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻭﻟﺒﮫ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭘﭩﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺏ ’’ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ‘‘ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮐﺮﮐﭧ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ…
امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم کر دیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ کے بہت سے درخواست گزاروں کو امریکا داخل ہونے پر پابندی سے متعلق فیصلے کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پابندی سے امریکا کو فائدے…
بھارتی کسانوں کا چالیس لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا عندیہ
بھارتی کسانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر چالیس لاکھ ٹریکٹرز لانے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد زرعی قوانین پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیش کش کر دی ہے کسانوں کا احتجاج ایک بار پھر مودی سرکار کے لیے مشکلات کا باعث بن گیا ہے، کاشتکاروں نے پارلیمنٹ کے باہر…
سندھ میں ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺍﮨﻢ ﺭﮨﻨﻤﺎ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ کے لیے پر تولنے لگے
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﻮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺟﺘﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﭨﮑﭧ ﮨﻮﻟﮉﺭ ﺳﯿﻒﷲ ﺍﺑﮍﻭ ﭘﺮ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺳﻨﺪﮪ…
ﭘﯽ ﭘﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻧﮯ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﺮ ﺩﯼ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺗﯿﻤﻮﺭ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﺮ ﺩﯼ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﮩﻠﯽ…
ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ، ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﻞ ﻣﻨﻈﻮﺭ
ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﯽ ﻣﻤﺎﻧﻌﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺩ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻤﺎﻧﻌﺖ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺭﺍﺋﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ، اس کے علاوہ ﺍﻟﮑﺮﻡ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﻧﺴﭩﯿﭩﯿﻮﭦ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ، جب کہﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ…
گرین لائن بس سروس سے متعلق کراچی والوں کے لیے خوشخبری
سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں ٹرانسپورٹ کی سہولت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی اس موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ 24 کلومیٹر ٹریک کا فیز-ون مکمل ہو چکا، دوسرا فیز مارچ 2021ع تک مکمل ہوجائے گا وفاقی حکومت کی جانب سے…
ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﯽ طویل خاموشی کے بعد ﭘﺲ ﭘﺮﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﻣﻼﻗﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
سیاسی حالات پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﻈﺎﮨﺮ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻃﮧ ﺗﻮﮌ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺍﮌﮬﺎﺋﯽ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﮧ ﻧﺸﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮨﮯ، ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ…