ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ کار پر حملے میں ہلاک
ایرانی سائنس دان اور ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ 59 سالہ محسن فخری زادہ کو دارالحکومت کے علاقے دماوند میں کار پر حملہ کر کے قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کے مطابق ایران میں ’’بابائے ایٹم بم‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ…
نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا
نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا ہے اس سے قبل جمعرات کو 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد سات ہوگئی ہے نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے اس کھلاڑی کا نام ظاہر…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮯ 6 ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮉﻭ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ
لڈو کا کھیل فارغ اوقات میں عام لوگوں کا ہمیشہ سے ایک پسندیدہ کھیل رہا ہے. کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث لگنے والے لاک ڈاؤن میں گھروں تک ہو جانے والے افراد کے لیے یہ کھیل وقت گزاری کا ایک بڑا ذریعہ بھی بنا رہا. عام طور پر اس کھیل کو ایک ہی…
اٹلی کے نپولی کلب کے کھلاڑیوں اور شہریوں کا میراڈونا کو منفرد انداز میں زبردست خراج تحسین
ڈیاگو میراڈونا کی موت کا دکھ تو دنیا کے ہر شہر نے محسوس کیا، لیکن ان کے آبائی شہر بیونس آئرس کے بعد جو شہر سب سے زیادہ سوگوار نظر آیا، وہ اٹلی کا شہر نیپلس تھا، جہاں مکمل طور پر ماتم کی فضا چھائی رہی، اٹلی کا یہ شہر دل گرفتہ نظر آیا. یہ…
قومی کرکٹ ٹیم پر کورونا کا حملہ، دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا. نیوزلینڈرز کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے لیے سزا کا مطالبہ
کورونا وائرس سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے متاثر ہونے کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا یے تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں قرنطینہ میں جانے والی پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے باعث دورہ نیوزی لینڈ…
مجھے لگتا ہے کہ عمران خان بھی اسٹبلشمنٹ کے خلاف پی ڈی ایم سے ملے ہوئے ہیں، رؤف کلاسرا
ﺳﯿﻨﺌﯿﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﺭﺅﻑ ﮐﻼﺳﺮﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان بھی اسٹبلشمنٹ کے خلاف پی ڈی ایم سے ملے ہوئے ہیں، وہ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ایک ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ رہے تھے. رؤف کلاسرا نے کہا ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ…
اعظم سواتی کا اپنی حکومت کی ناکامی کا اعتراف، راجہ ریاض کی بھی اپنی حکومت پر سخت تنقید
ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﻮﺍﺗﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ کیا ہے، ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﻮ ﺩیے ﮔﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﻮﺍﺗﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ، ﺳﺮﮐﻠﺮ ﮈﯾﭧ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺁﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﯿﮟ۔ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﯾﮩﯽ…
بلوچستان میں واقع چرنا جزیرے کے اطراف مرجانی چٹانوں کی’ بلیچنگ‘ کا تشویشناک انکشاف
بحیرہ عرب میں چرنا جزیرے کے قریب مونگے اور مرجان کی طویل چٹانیں (کورال ریفس) ہیں لیکن اب یہ چٹانیں شدید خطرات سے دوچار ہیں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے پریس بیان کے مطابق پاکستان میں پہلی بار جزیرہ چرنا کے قریب مونگے کی چٹانوں کی سفید ہونے کا انکشاف ہوا…